جاپان کی سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاکستان کو مکمل تعاون کی پیشکش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان کی سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاکستان کو مکمل تعاون کی پیشکش Floods ispr Pakistan Armychief Japan

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار سے جاپانی سفیر نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر جاپانی سفیر نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کیا اور سیلاب متاثرین سے اظہار تعزیت کی۔ بیان کے مطابق جاپانی سفیر نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاکستان کو مکمل تعاون کی پیشکش کی اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیوں کو سراہا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان علاقائی سلامتی کیلئے جاپان کے کردار کو سراہتا ہے،پاکستان، جاپان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو وسعت دینے خواہاں ہے، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے عالمی برادری کا کردار اہم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تو ڈونالڈ لو کا بھائی ہے

ہمارے گائوں میں لوگ گھروں کی حفاظت کے لیے کتے رکھتے ہیں اور شہروں میں امیر لوگ اپنی حفاظت کے لیے صحافی رکھ لیتے ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحرین کی طرف سے دی گئی امداد سیلاب متاثرین کی بحالی میں اہم ہوگی آرمی چیفراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بحرین کی طرف سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد بحالی میں اہم ہوگی،جنرل قمر جاوید باجوہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 22, 2022, لاہور, Page 1,آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بحرین کا فون ، متا ثرین سیلاب سے مکمل تعاون کی پیشکش ISPR PakistanArmy COAS bahdiplomatic OfficialDGISPR Flood FloodsInPakistan2022 NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب روک تھام حکمت عملی کب بنے گی؟سیلاب روک تھام حکمت عملی کب بنے گی؟ معزز عدالت نے عمران خان پر مبینہ طور پر فرد جرم عائد کرنی ہے Column TahirJamilNoorani PTI ImranKhan Pakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانس پاکستان کا تباہ کن سیلاب کے بعد معیشت کی بحالی اور تعمیر نو کیلئے تعاون پر اتفاق09:14 AM, 21 Sep, 2022, پاکستان, نیویارک: فرانس اور پاکستان کا تباہ کن سیلاب کے بعد معیشت کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے تعاون پر اتفاق ، فرانس سال کے اختتام سے یہ بغض نہیں تو اور کیا ہے کہ عالمی راہنماؤں سے ملاقاتوں میں شہباز شریف نے 92 کا ورلڈ کپ جیتنے پر کپتان کی تعریف نہیں کی Lant
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، اُسے دنیا کی مدد کی ضرورت ہے، امریکی صدرامریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بڑا حصہ سیلاب کے باعث زیرِ آب ہے، پاکستان کو اس وقت دنیا کی مدد کی ضرورت ہے۔ DailyJang اس میں سے آپ کو کتنا حصہ ملے گا لفافہ گروپ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »