ePaper News Sep 22, 2022, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بحرین کا فون ، متا ثرین سیلاب سے مکمل تعاون کی پیشکش ISPR PakistanArmy COAS bahdiplomatic OfficialDGISPR Flood FloodsInPakistan2022 NewsPaper

اسلام آباد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بحرین کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل شیخ خلیفہ بن احمد الخلیفہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گفتگو کے دوران کمانڈر انچیف نے پاکستان میں بے مثال سیلاب سے ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار کیا اور متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت

کی۔ انہوں نے پاکستانی عوام کو مکمل تعاون کی پیشکش کی۔ بحرین کے کمانڈر نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو بھی سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بحرین کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ ہمارے برادر ممالک کی مدد متاثرین کی بحالی میں اہم ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Sep 22, 2022, لاہور, Page 1,کشمیریوں پر مظالم ، اسلام مخالف ایجنڈا: دنیا سو رہی ، بھارت کو ذمہ دار ٹھہرا ئے : بلاول PPP BBhuttoZardari Kashmir PMOIndia UN GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 20, 2022, لاہور, Page 1,برطا نیہ میں ہندو انتہا پسندوں کا مسجد کے سامنے مارچ، مسلماوں پر حملے ، اشتعال انگیز نعرے London India Hindu Islamophobia Muslims UN GOVUK Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 20, 2022, لاہور, Page 1,اونچی اڑان جاری ، ڈالر مزید 4.40روپے مہنگا: سونا 1500روپے تولہ سستا Dollar Gold Prices High Pakistan FinMinistryPak GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 20, 2022, لاہور, Page 1,طاہر اشرفی کی جگہ صاحبزادہ حامد رضا چیئرمین متحدہ علماء بورڈ تعینات PMLN Govt HamidRaza Replaces TahirAshrafi MuttahidaUlema Board GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قانون کی بالادستی سب سے ضروری ہفتے سے حقیقی آزادی تحریک شروع ہو گی: عمران خان07:19 PM, 21 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں کسی کو نامعلوم اسلام آباد مارچ یا تحریک۔ حقیقی آزادی کس سے؟؟؟؟؟؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

6 PM Bulletin | PTI Long March in Islamabad | Imran Khan | PTI vs Opposition | 21-Sep-2022 | NewsOne6 PM Bulletin | PTI Long March in Islamabad | Imran Khan | PTI vs Opposition | 21-Sep-2022 | NewsOneNewsOne delivers the Latest Updates, Headlines, Breaking ...
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »