دادو: سیلاب سے متاثرہ خاتون کے ہاں پیدا بچے کا نام ’سیلاب خان‘

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون کی بکری نے بھی بچی کو جنم دیا جس کا نام سیلابی رکھ دیا گیا

دادو میں سیلاب سے متاثرہ خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تو بچے کا نام ’سیلاب خان‘ رکھ دیا گیا۔

سیلاب کے باعث دادو کے سیم نالے کے حفاظتی پشتوں پر کئی متاثرہ خاندان جزوی طور پر آباد ہو گئے ہیں، ان ہی میں سے ایک جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی جس کا نام بھی سیلاب کی مناسبت سے ’سلاب خان‘ رکھ دیا گیا۔اسی خاتون کی بکری نے بھی بچی کو جنم دیا جس کا نام ’سیلابی‘ رکھ دیا گیا۔ متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے ہمارا سب کچھ چلا گیا ہے تو اس طرح کی درد ناک صورتحال میں ہم لوگ مختلف نام رکھ کر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل حیدر آباد اور بدین میں سیلاب متاٖثرین کے کیمپ میں کئی جوڑے شادی کے بندھن میں بھی بندھ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hum bi kehte hai k ye Punjabi safeed kaisay hoyee Pathan wos k mah ka marta hai orr per Khan wos k sath jortha hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انجلینا جولی کا کشتی کے ذریعے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہانجلینا جولی نے سیہون اور دادو کے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں کا کشتی کے ذریعے دورہ کیا اور متاثرین سے بات چیت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید 2 افراد جاں بحق مجموعی تعداد 301 ہو گئیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید 2افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد سیلاب کے باعث  جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Jootay Polish karny waly bachy ne apni kamai selaab zaddgaan ko de kr har Pakistani ka dil jeet lia'Barra ho kar Imran Khan banu ga' Jootay Polish karnay walay chotay se bachay ne apni kamai selaab zaddgaan ko de kar har Pakistani ka dil jeet lia Pakistan ImranKhan Breaking Watch complete video: Mashallah
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان، موسمیاتی تبدیلی کی لپیٹ میں - ایکسپریس اردوسیلاب سے ہونے والے نقصانات پورے کرنا اکیلے پاکستان کے وسائل سے ممکن نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی بحرین کے کمانڈر انچیف سے ٹیلی فونک گفتگو - ایکسپریس اردوبحرین کے کمانڈر انچیف نے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا مزید پڑھیے: expressnews pakarmydefenders
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری مزید 7افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک میں تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے ،  مزید  7 افراد جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے  جس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »