مہاتما گاندھی کے بدیسی نظریات

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روزنامہ جنگ میں شائع الطاف حسن قریشی کاکالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں مزید پڑھیں :GeoNews

پنڈت جواہر لال نہرو جن دنوں مسلمانوں سے عوامی رابطے کی مہم کے نام پر شدھی تحریک چلا رہے تھے، مولانا سیّد ابوالاعلیٰ مودودی اپنے ماہنامے ’ترجمان القرآن‘ میں اُن پر سخت گرفت کر رہے تھے جس کے باعث مسلمانوں میں رابطے کی تحریک ایک حد سے آگے نہ بڑھ سکی۔

مولانا اُن کے نظریۂ آزادی کا بھی تفصیل سے جائزہ لیتے ہوئے اپنے ہم وطن مسلمانوں کو اُس خطرے سے آگاہ کر رہے تھے جو ’’لادینی ریاست‘‘ کے تصوّر میں چھپا ہوا تھا۔ صاف صاف کہا جا رہا تھا کہ اقلیتوں کی مذہبی تعلیم کا انتظام اسٹیٹ کے فرائض سے خارج ہے۔ اُس کے برعکس یہ چیز اُس کے فرائض میں داخل ہے کہ باشندوں کو ایسی تعلیم دے جو اُن کے ذہنوں سے اپنے مذہب کی برتری کا خیال نکال دے۔ خود مہاتما گاندھی جنہوں نے بااصرار اَپنے مذہب کو رویا اسکیم کا جزوِلاینفک بنایا تھا، وہ اَپنے مذہب کے سوا دُوسرے باقی تمام...

اِسی خیال کی ترجمانی وزیرِتعلیم مسٹر سیمور نانند نے اِن الفاظ میں کی ’’وہ شخص جو ہندو یا مسلم تہذیب کے قائم رکھنے اور اُسے مدارس میں رائج کرنے پر زور دیتا ہے، وہ یقینی طور پر ملک کو نقصان پہنچاتا ہے۔ مَیں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ موجودہ ہندوستان میں یہ چیز مطلوب ہونی چاہئے کہ ہم ایک ہندوستانی مذہب چاہتے ہیں جو ہندوؤں اور مسلمانوں اور دُوسروں کے لئے ہو جو اِس ملک میں آئے ہیں اور جنہوں نے اِسے اپنا گھر بنایا ہے، فقط ایک ہو۔ جب ہندو اَور مسلم تہذیبیں مٹ جائیں گی، تب ہی ہندوستانی تہذیب زندہ ہو...

مولانا آگے چل کر ہندوستان کے حالات پر ایک نگاہ ڈالتے ہوئے اِس امر کا جائزہ لیتے ہیں کہ یہاں قومی، جمہوری اور لادینی ریاست قائم کرنے کے معنی کیا ہو سکتے ہیں۔ جمہوری اسٹیٹ کے معنی یہ ہیں کہ تمام باشندگانِ ہند کو اسٹیٹ میں حاکمیت حاصل ہو، مگر عملاً اُس حاکمیت کو وہ جماعت استعمال کرے جو اکثریت میں ہو۔ جمہوری کے ساتھ قومی کی قید لگانے سے یہ نتیجہ نکل سکتا ہے کہ مختلف قومیتوں کے وجود کی نفی کر دی جائے اور تمام باشندوں کو ایک قوم قرار دِیا جائے۔ دوسرے الفاظ میں اِس کے یہ معنی ہوئے کہ ہندوستان کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

zabardast analysis about two nation theory

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا T20: قیدیوں کی منتقلی کی گاڑیاں اسٹیڈیم کیوں منگوائی گئیں؟پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کراچی میں ٹی ٹونٹی سیریز کے دوسرے میچ کے موقع پر سیکیورٹی کے حوالے سے غیر معمولی اقدامات سامنے آ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے کسی وفد کے دورہ اسرائیل کا تاثر مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے کسی وفد کے اسرائیل کا دورہ کرنے کے تاثر کو یکسر مسترد کردیا۔ جھوٹ بولنا عبادت ھے۔ امپورٹڈ_حکومت نا منظور Niazi is Israeli agent in Pakistan Crime Minister showbaz polishya sy jhoot ki umeed hi ki ja skti ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے: اسٹیٹ بینکاسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 24 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بھی نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی طرح ہیں، بڑھنے کا نام ہی نہیں لے رہے ۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران میں زلزلے سے 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمیایران کے جنوبی حصے میں آنے والے زلزلے کے چار مختلف جھٹکوں نے نقصان پہنچایا کیانظریاتی مخلص ورکرز کو عہدہ ملے گا جو نواز شریف سے پیار کرتا ہو حالانکہ وہ کبھی دھڑے بندی کا شکار نہیں ہوا مطلب پرست مفاد پرست بھی نہیں اس کا قصور صرف اتنا ہے وہ نواز شریف سے پیار کرتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گلابی نمک کو اپنی غذا کا حصّہ کیوں بنایا جائے؟سفید نمک کے برعکس گلابی، لاہوری یا ہمالین نمک صحت کے لیے مفید ہوتا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »