دوسرا T20: قیدیوں کی منتقلی کی گاڑیاں اسٹیڈیم کیوں منگوائی گئیں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کراچی میں ٹی ٹونٹی سیریز کے دوسرے میچ کے موقع پر سیکیورٹی کے حوالے سے غیر معمولی اقدامات سامنے آ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے ذرائع کے مطابق کرکٹ میچ کے دوران ممکنہ طور پر ہلڑ بازی، دخل اندازی یا بدمزگی پیدا کرنے والے شائقین کو سلاخوں کے پیچھے میچ دکھانے کی تیاریاں کی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق بغیر ٹکٹ نیشنل اسٹیڈیم تک پہنچنے والے شائقین کو بھی میچ ختم ہونے کے وقت تک جیل کی گاڑی میں قید رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20، قیدیوں کی وینز اسٹیڈیم کیوں منگوائی گئیں؟سیریز کے دوسرے میچ سے قبل قیدیوں کو لے جانے والی 5 گاڑیوں کو نیشنل اسٹیڈیم طلب کیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بد انتظامی کے سبب شائقین کو مشکلات کا سامنا - ایکسپریس اردوبڑی تعداد اسٹیڈیم پہنچی،ٹیموں کی آمدورفت کے دوران صدارتی سطح کی سیکیورٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب کی صورتحال دیکھنے ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیںلاہور: (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انسانی حقوق کی متحرک کارکن انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی صورتحال کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گئیں۔ انجلینا جولی کی تصاویر سمبھال کر رکھنا بعد میں قطری نانی مسٹنڈی نے نقلیں اتارنی ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گرین شرٹس فتح کی تلاش میں، دوسرا ٹی 20 آج ہوگا - ایکسپریس اردوگرین شرٹس فتح کی کھوئی کنجی کے متلاشی، دوسرا ٹی 20 آج ہوگا - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فاطمہ بھٹو والد کی برسی پر جذباتی ہوگئیںسابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کے بیٹے میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو والد کی برسی پر جذباتی ہو گئیں۔ DailyJang آسماں اس کی لحد پہ شبنم افشانی کرے' اور خد ائے برتر فاطمہ بھٹو اور تمام پس ماندگان کو صبر اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پٹرول پر 64.17 ڈیزل پر 21.06 روپے فی لیٹر کما رہی ہے نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی منڈی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں گر گئیں مگر حکومت نے پاکستانی عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »