سیلاب کی صورتحال دیکھنے ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیلاب کی صورتحال دیکھنے ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی پاکستان پہنچ گئیں Floods Pakistan showbiz Angelinajolie

معروف ہالی ووڈ اداکارہ تباہ کن سیلاب سے متاثرہ کمیونٹیز کی مدد کے لیے پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں۔ ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب نے 33 ملین افراد کو متاثر کیا ہے اور ملک کا ایک تہائی حصہ پانی میں ڈوب گیا ہے،

ذرائع کے مطابق انجلینا جولی سندھ میں دادو کے علاقے جوہی اور گردونواح کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کررہی ہیں۔ ان کے دورے کے پروگرام کے بارے میں میڈیا سے خفیہ رکھا گیا۔ دورے کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دادو: انجلینا جولی چھنڈن موری کے قریب زم زما ائل فیلڈ پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے لینڈ کیا۔ ان کو کشتیوں کے ذریعے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرایا جا رہا ہے۔ وہ سیلاب متاثرین میں کچھ تحائف بھی تقسیم کریں گی۔ دادو کے بعد اداکارہ بدین جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انجلینا جولی کی تصاویر سمبھال کر رکھنا بعد میں قطری نانی مسٹنڈی نے نقلیں اتارنی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات