سید طارق محمود الحسن کی دبئی میں پریس کانفرنس اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنے پر مبارکباد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سید طارق محمود الحسن کی دبئی میں پریس کانفرنس، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنے پر مبارکباد

پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنے پر مبارکباد دی اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ کو عزت دینے کا حقیقی مطلب یہی ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے۔وائس چیئرپرسن مخدوم سید طارق محمود نے بتایا کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر متحدہ عرب امارات کے تین روزہ دورہ پر ہیں اور یو اے ای میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کو اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے بارے آگاہی دینے، اوورسیز کے مسائل سننے اور نئے اقدامات کے بارے میں تفصیل سے بتانا چاہتے ہیں۔اس ضمن میں...

وائس چیئرمین اوورسیز کمیشن نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کی خاطر او پی سی نے موبائل ایپلیکیشن بھی لانچ کی ہے جس کا افتتاح خود وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا اور اس کا مقصد اوورسیز پاکستانیوں کو خدمات ان کی فنگر ٹپس پر مہیا کرنا ہے۔سید طارق محمود الحسن نے بتایا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے ایل ڈی اے میں اسپیشل ریوینیو ڈیسک اور ون ونڈو آپریشن کا قیام بھی عمل میں لایا گیا...

وائس چیئرمین نے مزید بتایا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو سرمایہ کاری میں سہولت کی فراہمی کیلئے پنجاب انویسٹمنٹ بورڈ کا آفس بھی او پی سی میں بنایا جارہا ہے۔جبکہ اوورسیز پاکستانیوں کی آگاہی اور ان کی پذیرائی کیلئے ایک ہزار سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کو بلا کر اوورسیز کانفرنس کا انعقاد کرنے جارہے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہا کہ او پی سی کے تمام دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی اپنائی گئی ہے جہاں تمام اوورسیز پاکستا نی بغیر کسی اپوائنٹمنٹ کے وائس چیئرمین، کمشنر، ڈی جی اور متعلقہ ضلعی چیئرمینوں کو اپنی شکایات سے...

ہم متحدہ عرب امارات میں رہنے والے اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ہیں اور ہر مشکل گھڑی میں حکومت پاکستان ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میاں اسلم اقبال کی دبئی میں پاکستانی کمیونٹی کے ظہرانے میں شرکتدبئی(طاہر منیر طاہر) صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کی دبئی میں پاکستانی کمیونٹی کے ظہرانے میں شرکت کی ۔اس موقع پر پنجاب بورڈ برائے سرمایہ کاری و
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی ایکسپو میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی اہم کامیابی, نوکیا اورپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخطدبئی ایکسپو2020 میں پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی نے اہم کامیابی سمیٹ لی۔ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر دبئی انٹر نیشنل فنانشل سٹی میں انٹرنیشنل بزنس کانفرنس کا انعقاد GovtofPunjabPK PSCAsafecities محمد قاسم کے خوابوں کے مطابق ، حضرت محمد ﷺ غزوہ ہند میں پوشیدہ اور خفیہ طور پر شرکت کریں گے اور اس کا علم صرف پاکستان کے اہم کمانڈروں کو ہوگا۔ قاسم کے خواب ہمیں بتاتے ہیں کہ یہ واقعہ ابھی زیادہ دور نہیں ہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں سے دبئی میں پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل بزنس کانفرنس کا انعقاددبئی (طاہر منیر طاہر) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں سے دبئی میں پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل بزنس کانفرنس کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے کی بات پر سیاسی مخالفین کو سانپ سونگھ جاتا ہے'Right
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کابینہ کا اوورسیز کشمیریوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ👌
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں سے دبئی میں پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل بزنس کانفرنس کا انعقاددبئی (طاہر منیر طاہر) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں سے دبئی میں پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل بزنس کانفرنس کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »