‘گیس بحران کے اعتراف کے بعد وزیر توانائی کو مستعفی ہوجانا چاہیے’

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘گیس بحران کے اعتراف کے بعد وزیر توانائی کو مستعفی ہوجانا چاہیے’ arynewsurdu

کراچی: وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ مشیر خزانہ کا گیس بحران کا اعتراف وفاقی وزارت توانائی کی نا اہلی پر چارج شیٹ ہے۔

امتیاز شیخ نے مشیر خزانہ شوکت ترین کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بروقت ایل این جی ٹینڈرنہ کرکے خزانے کو اربوں ڈالر نقصان پہنچایا گیا، موجودہ اور سابق وزرا ایل این جی ٹرمینل کی تعمیر پر جھوٹ بولتے رہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گیس بحران کے اعتراف کے بعد وزیر توانائی کو مستعفی ہوجانا چاہیے، تین سال سے ایل این جی خریداری پر ملکی خزانے کو تاریخی نقصان پہنچایا گیا۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانیوں کا خمیازہ قوم کو بھگتنا پڑ رہا ہے، موجودہ حکومت کے اندر مافیاز موجود ہیں جن کو ذاتی مفاد عزیز ہے، مہنگی ایل این جی خریداری پر نیب و دیگر اداروں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان میں ایسا کبھی نہیں ہوگا

وزیر ناتوانی

یہ کنجر اتنی آسانی سے ملک و قوم کی جان نہیں چھوڑیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیس ذخائر اختتام کے قریب، بحران 4گنا بڑھنے کا خدشہگیس کے ملکی ذخائر اختتام پذیر ہونے کو ہیں، پاک ایران اور تاپی گیس پائپ لائن منصوبے سست روی کا شکار ہيں۔ پیٹرولیم ڈویژن نے آئندہ 7 سال کے دوران گیس بحران کی شدت 4 گنا بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، پڑھیےWahabKamran2کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گیس بحران حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے آیا، شوکت ترینمشیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں گیس بحران حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے آیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Hammad_Azhar fawadchaudhry SHABAZGIL ڈب کر مر جاؤ اگر ہلکی پھلکی شرم ہے تا Yar ab hi koi sharam ker lay besharam admi... Hammad_Azhar more power to you GeoASKKS
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گیس بحران میں شدتملک بھر میں گیس بحران میں شدت GasCrisis GasShortage Pakistan Loadshedding PTIGovernment GovtofPakistan SSGC_Official Hammad_Azhar PakPMO ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان: تنخواہ کے بغیر کام کرتے ملازمین اور بحران سے متاثرہ معصوم بچے - BBC News اردوبی بی سی کی صحافی یلدا حکیم افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد پہلی مرتبہ افغانستان واپس آئی ہیں اور انھوں نے طالبان دور حکومت میں تباہ حال معیشت اور غذائی قلت کے پیش نظر ملک کے عوام کی حالت زار کے متعلق رپورٹ کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل، عوام شدید پریشانکراچی : سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ A loud Astonishing Blast sound Distracted Kot Ghulam Muhammad District Mirpurkhas
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہنواز بھٹو کے قتل کے معمہ کی حقیقتشاہنواز بھٹو کے قتل کے معمہ کی حقیقت وہ یہ بات کبھی نہیں مان سکتی تھیں کہ اس جیسا خوش مزاج اور بہادر نوجوان خودکشی کر سکتا ہے PPP SenRehmanMalik ShahnawazBhutto MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »