'اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے کی بات پر سیاسی مخالفین کو سانپ سونگھ جاتا ہے'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ملک کا سرمایہ ہیں، انہیں ووٹ دینے کی بات پر سیاسی مخالفین کو سانپ سونگھ جاتا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگ

و کرتے ہوئے کہا کہ تارکین وطن کا دل ہمیشہ پاکستان کیلئے دھڑکتا ہے، اوورسیز پاکستانیوں کی تکالیف کا احساس ہے، ان کے مسائل سے آگاہ ہوں، شہباز شریف نے ماضی میں شکاگو کے ڈاکٹر کو جھوٹی رپورٹ دینے کا کہا، اوورسیز ووٹ کا حق مانگیں تو کہا جاتا ہے انہیں سیاست کی سمجھ نہیں، احسن اقبال کہتے ہیں اوورسیز پاکستانی یہاں کے مسائل سے واقف نہیں، وہ اپنے بیٹے کو بیرون ملک سے بلوا کر یہاں الیکشن لڑاتے ہیں، اوورسیز پاکستانی اپنا حق مانگ رہے...

ادھر اوورسیز پاکستانی الیکشن کمیشن پہنچ گئے، جہاں تارکین وطن نے آئی ووٹنگ قانون پر عملدرآمد سے متعلق یادداشت جمع کرا دی۔ چیئرمین اوورسیز پاکستانی شاہد رانجھا کا کہنا تھا کہ ووٹ کا حق دینے پر وزیراعظم کے شکر گزار ہیں، ہمارے ووٹ کے حق پر سیاست کی جا رہی ہے، اوورسیز ووٹرز کو بلدیاتی انتخابات میں سہولت دیں، قانون سازی پر عملدرآمدروکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

شاہد رانجھا نے کہا کہ امید ہے الیکشن کمیشن کوئی راستہ ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگا، اوورسیز ووٹرز آئندہ انتخابات میں فیصلہ کن کردار ادا کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Right

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سود کی شرح بڑھانے سے بینکوں کو فائدہ اور معیشت کو نقصان ہوگا:مفتاح اسماعیلپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سود کی شرح بڑھانے سے بینکوں کو فائدہ اورمعیشت کو نقصان ہوگا۔کراچی میں پریس کانفرنس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ادرک چائے کو منشیات سمجھ کر آسٹریلوی پولیس نے ماں بیٹی کو جیل بھیج دیاادرک چائے کو منشیات سمجھ کر آسٹریلوی پولیس نے ماں بیٹی کو جیل بھیج دیا ARYNewsUrdu 😂😂 This is a fake rumour .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان نے تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان رواں سال  سب سے زیادہ ٹی 20 میچز  جیتنے والی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق پاکستانی ٹیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آخری گیند پر محمد نواز نے چوکا لگا کر ٹیم کو فتح دلوائی۔پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے کر سیریز 0-3 سے جیت لی۔ بنگلادیش کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آخری گیند پر محمد نواز نے چوکا لگا کر ٹیم کو فتح دلوائی۔آخری گیند پر محمد نواز نے چوکا لگا کر ٹیم کو فتح دلوائی۔ BANvPAK PAKvBAN BANvPAK HarHaalMainCricket Shahnawazdahani TheRealPCBMedia TheRealPCB Bangladesh Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ابھینندن کو پاکستان سے پٹنے پر ایوارڈ سے نواز دیاگیابھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان کو بھارتی حکومت کی جانب سےایوراڈ سے نوازا گیا۔۔۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »