سیالکوٹ واقعے نے دل چیر کے رکھ دیا،مریم نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سیالکوٹ واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ یہاں حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں، انسان سوال کرے بھی تو کس سے کرے؟۔واضح رہے کہ سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کا سری لنکن منیجر فیکٹری ملازمین کے تشدد سے ہلاک ہوگیا تھا، مشتعل افراد نے لاش کو سڑک پر گھسیٹا اور آگ لگادی تھی۔

مشتعل افراد کا دعویٰ تھا کہ مقتول نے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کیے تھے، مشتعل افراد نے فیکٹری میں توڑ پھوڑ بھی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ واقعے نے دل چیر کر رکھ دیا، مریم نواز - ایکسپریس اردوحکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں، انسان سوال کرے بھی تو کس سے کرے، مریم نواز کراچی میں اسٹریٹ کرائم بہت زیادہ ھو رھا ھے کراچی کی کوئی گلی سڑک محفوظ نھیں ھے اپ سے درخواست ھے کراچی کے تین بڑے اسپتالوں سے خاس طور پر عباسی اسپتال سے اسٹریٹ کرائم میں زخمی افراد کی فہرست لے أپ کو اسٹریٹ کرائم کا انداز ھو جائے گا منافق Kiya in kay pass dil hay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کا گردوارہ دربار صاحب واقعے پر واویلا مسترد کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیٹے کی دعوت ولیمہ، مریم نواز نے 15 روز کیلئے سیاسی سرگرمیاں ترک کر دیںلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے کی دعوت ولیمے کے باعث آئندہ پندرہ روز کے لئے سیاسی سرگرمیاں ترک کر دیں۔ پٹواریوں نے جنید قطری کا شادی کارڈ change کر دیا جو دیکھتے ہی دیکھتے شوشل میڈیا پر وائیرل ہوگیا آپ بھی چوروں کو دیکھیں 🙈 🙊 🙉 🤔 🤣 😀 انصاف_انسانیت_خودداری_کے_تین_سال ن_لیگ_کی_گندی_سیاست بدکار Hamasha ka liya kardain hamari Jan choran
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز نے آئندہ پندرہ روز کے لئے سیاسی سرگرمیاں موقوف کر دیں - ایکسپریس اردوآئندہ کچھ روز مریم نواز اپنے صاحبزادے کے ولیمے کے سلسلے میں مصروف ہوں گی, ترجمان (ن) لیگ پٹواریوں کو نئی ڈیل مبارک ہو😂 صرف سرگرمیاں ہی نہیں ان کو سیاست بھی موقوف کردینا چاہئے کیوں کوئی خوش خبری ہے کیا۔۔۔ 😅😅🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز نے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں اہم وجہ سامنے آگئی09:51 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے 15 روز کیلئے اپنی سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں ،مریم نواز نے اپنی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز نے آئندہ پندرہ روز کے لئے سیاسی سرگرمیاں موقوف کر دیںمسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے سیاست سے 15 روز کی چھٹی لے لی۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز نے آئندہ 15 MaryamNSharif pmln_org Marriyum_A کیسی سیاسی سرگرمیاں ہمیشہ تو چولیاں مارتی ہیں آپ یہ کہیں کہ مریم چول نے اپنی چولیاں 15 دنوں کےلیے موقوف کر دیں ہیں😂
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »