سیالکوٹ واقعے نے دل چیر کر رکھ دیا، مریم نواز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں، انسان سوال کرے بھی تو کس سے کرے، مریم نواز

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ سیالکوٹ میں ہونے والے دل خراش واقعے نے دل چیر کے رکھ دیا، کیا یہ درندگی ہماری پہچان اور ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے؟

مریم نواز نے مزید کہا کہ کیا یہ ملک ایک محفوظ ملک تصور ہوگا، حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں، انسان سوال کرے بھی تو کس سے کرے؟ سیالکوٹ میں ہونے والے دل خراش واقعہ نے دل چیر کے رکھ دیا۔ کیا یہ درندگی ہماری پہچان اور ہمارا اور آنے والی نسلوں کامستقبل ہے؟ کیا یہ ملک ایک محفوظ ملک تصور ہو گا ؟ حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں، انسان سوال کرے بھی تو کس سے کرے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kiya in kay pass dil hay

منافق

کراچی میں اسٹریٹ کرائم بہت زیادہ ھو رھا ھے کراچی کی کوئی گلی سڑک محفوظ نھیں ھے اپ سے درخواست ھے کراچی کے تین بڑے اسپتالوں سے خاس طور پر عباسی اسپتال سے اسٹریٹ کرائم میں زخمی افراد کی فہرست لے أپ کو اسٹریٹ کرائم کا انداز ھو جائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز 15 چھٹیوں پر چلی گئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب  صدر مریم نواز نے سیاسی سرگرمیاں 15 دن کے لیے موقوف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) سال لکھنا بھول گئے شائد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیٹے کی دعوت ولیمہ، مریم نواز نے 15 روز کیلئے سیاسی سرگرمیاں ترک کر دیںلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے کی دعوت ولیمے کے باعث آئندہ پندرہ روز کے لئے سیاسی سرگرمیاں ترک کر دیں۔ پٹواریوں نے جنید قطری کا شادی کارڈ change کر دیا جو دیکھتے ہی دیکھتے شوشل میڈیا پر وائیرل ہوگیا آپ بھی چوروں کو دیکھیں 🙈 🙊 🙉 🤔 🤣 😀 انصاف_انسانیت_خودداری_کے_تین_سال ن_لیگ_کی_گندی_سیاست بدکار Hamasha ka liya kardain hamari Jan choran
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز نے آئندہ پندرہ روز کے لئے سیاسی سرگرمیاں موقوف کر دیں - ایکسپریس اردوآئندہ کچھ روز مریم نواز اپنے صاحبزادے کے ولیمے کے سلسلے میں مصروف ہوں گی, ترجمان (ن) لیگ پٹواریوں کو نئی ڈیل مبارک ہو😂 صرف سرگرمیاں ہی نہیں ان کو سیاست بھی موقوف کردینا چاہئے کیوں کوئی خوش خبری ہے کیا۔۔۔ 😅😅🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز نے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں اہم وجہ سامنے آگئی09:51 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے 15 روز کیلئے اپنی سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں ،مریم نواز نے اپنی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز نے آئندہ پندرہ روز کے لئے سیاسی سرگرمیاں موقوف کر دیںمسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے سیاست سے 15 روز کی چھٹی لے لی۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز نے آئندہ 15 MaryamNSharif pmln_org Marriyum_A کیسی سیاسی سرگرمیاں ہمیشہ تو چولیاں مارتی ہیں آپ یہ کہیں کہ مریم چول نے اپنی چولیاں 15 دنوں کےلیے موقوف کر دیں ہیں😂
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز گل نے مریم نواز کی نئی آڈیو لیک کا اشارہ دے دیاشہباز گل نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی نئی آڈیو کی موجودگی اور لیک ہونے کا اشارہ دے دیا۔ تفصیلات جانیے: اللّٰہ تعالیٰ ان بے شرم، بے حس، ظالم حکمرانوں کو عبرت کا نشان بنائے جن کو اتنے مشکل معاشی حالات میں بھی اکیس کروڑ افراد کے بجائے ابھی تک اپنے سیاسی مخالفین کی پڑی ہے....
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »