سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آئے گا، عمران خان کا خطاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک سیاسی استحکام نہیں ہو گا، معاشی استحکام بھی نہیں آئے گا۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial DailyJang

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک سیاسی استحکام نہیں ہو گا، معاشی استحکام بھی نہیں آئے گا۔ لاہور سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ توتے کی طرح کہا گیا الیکشن کراؤ لیکن حکمران اتحاد پی ڈی ایم اور اس کے ہینڈلرز نہیں کرائے گئے۔.

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک سیاسی استحکام نہیں ہو گا، معاشی استحکام بھی نہیں آئے گا۔ لاہور سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ توتے کی طرح کہا گیا الیکشن کراؤ لیکن حکمران اتحاد پی ڈی ایم اور اس کے ہینڈلرز نہیں کرائے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

baat kon kr rha hai

Khan sahab ab yeh manjan chor do. Haqiqat main sudhar tab hi aye ga kb bhot zabardast ppan hoga. Aur emmandari say km krny wala hoga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فریقین ممالک پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے کردار ادا کریں: چینبیجنگ: (دنیا نیوز) چین نے کہا ہے کہ تمام فریقین ممالک مل کر پاکستان کے معاشی اور سماجی استحکام کیلئے تعمیری کردار ادا کریں۔ 🇵🇰🇨🇳
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ePaper News Mar 03, 2023, لاہور, Page 1,عمران خان نے ملک میں عدم استحکام پیدا کیا: مریم اورنگزیب Detail News: Newspaper Nawaiwaqt Imrankhan MarriyumAurangzaib PTIofficial ImranKhanPTI Marriyum_A pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان ہفتہ کو اپنے لائیو خطاب سے الیکشن مہم کا آغاز کریں گے، حماد اظہرلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ عمران خان ہفتہ کو شام 6 بجے اپنے لائیو خطاب میں الیکشن مہم کا آغاز کریں گے۔ مزید بکواسات کی شروعات🤐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق سوال، امریکی ترجمان نے کیا جواب دیا؟واشنگٹن:ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ سوال امریکا کیلئے نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان عدلیہ میں ان کی باقیات کے اثر و رسوخ کا فائدہ اٹھا رہے ہیں، مریم نوازمریم نواز نے کہا کہ ان کا شکر ادا کرنا نہیں بھولیں گے جنہوں نے آپ کو بٹھایا اور 4 سال کھلایا۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan MaryamNawazSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پیشی پر غنڈے اور بدمعاش بھی کمرہ عدالت میں لے آتے ہیں، جج کے ریمارکساسلام آباد : انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نے عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس آمد پر ریمارکس میں کہا کہ مثالیں برطانیہ کی دیتے ہیں عدالت کا احترام نہیں کرتے یہ جج کم مراثی زیادہ لگ رہا ہے Bary badmashoon ko qaboo karny ہائے ٹیری نوکری ؟ وہ عوام آتی ہے جنکے ٹیکسوں سے تیرا اور ٹیری فیملی کا پیٹ پلٹا ہے، اور تو غلامی اور نمک حرامی کرتا ہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »