فریقین ممالک پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے کردار ادا کریں: چین

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فریقین ممالک پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے کردار ادا کریں: چین China Pakistan PDM PMLN PTI PPP

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک کو درپیش مالی مسائل ایک مخصوص ترقی یافتہ ملک کی سخت پالیسیوں کی وجہ سے ہیں، چین اور پاکستان سٹریٹجک شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں۔

ترجمان ماؤ ننگ نے مزید کہا کہ دونوں اطراف نے ہر مشکل صورتحال میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، چین کا پاکستان کے ساتھ قریبی معاشی اور مالی تعاون رہا ہے اور چین نے ہمیشہ اس کی معاشی استحکام کیلئے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🇵🇰🇨🇳

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فریقین ممالک پاکستان کے معاشی استحقام کیلئے کردار ادا کریں: چینبیجنگ: (دنیا نیوز) چین نے کہا ہے کہ تمام فریقین ممالک مل کر پاکستان کے معاشی اور سماجی استحقام کیلئے تعمیری کردار ادا کریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قرض دینے والے ممالک پاکستان کی معاشی صورتحال میں مدد کریں: چینترقی یافتہ ملکوں کی سخت معاشی پالیسیاں پاکستان جیسے ملکوں میں معاشی بحران کا سبب ہیں: ترجمان چینی وزارت خارجہ Thank you ChinaDaily جلدی کریں پلیز قسطیں لیٹ ہوگئی ہیں لندن فلیٹس کی،،،نواج شڑیف، ،، هوش اڈے مادیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین نے پاکستان کے معاشی استحکام کیلیے عالمی برادری سے اپیل کر دیچین نے پاکستان کے معاشی استحکام کیلیے عالمی برادری سے اپیل کر دی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu China Pakistan شرم کی بات ہے کنجروں کی حکومت نے ملک اور قوم کی ناک کاٹوا دی China ko elections k ly kahna chahiay سمجھ لو خان کی آمد آمد ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں شرحِ سود 20 فیصد، چین کی دنیا سے پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے تعمیری کردار کی اپیل - BBC Urduآئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر کی وجہ سے جمعرات کو پاکستانی روپے کی قدر میں سات فیصد کی کمی دیکھی گئی تاہم وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تمام معاشی اشاریے سست روی سے درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور آئندہ ہفتے تک آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو جائے گا۔ پاکستانی نہ تو اندھے ہیں اور نہ ہی بہرے اسحاق ڈار تیری اس گھٹیا سوچ پر لعنت
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے پر عمران خان بھی میدان میں آ گئے پیغام جاری کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ قوم سابق آرمی چیف کی جانب سے مجرموں کے ٹولے کو مسلط کرنے کی قیمت ادا کررہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ؛پی ٹی آئی کراچی کے ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کراچی کے ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور کرلی اور الیکشن کمیشن کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »