عمران خان عدلیہ میں ان کی باقیات کے اثر و رسوخ کا فائدہ اٹھا رہے ہیں، مریم نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز نے کہا کہ ان کا شکر ادا کرنا نہیں بھولیں گے جنہوں نے آپ کو بٹھایا اور 4 سال کھلایا۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan MaryamNawazSharif

انہوں نے کہا کہ تمہاری بے رحم لوٹ مار، نا اہلی، غلط ترجیحات نے ملک کو معاشی بد حالی کی راہ پر ڈالا، آئی ایم ایف سے تمہاری ظالمانہ ڈیل اور اس کی خلاف ورزی نے ملک کو معاشی بدحال کیا۔ مریم نواز نے کہا کہ ڈھٹائی دیکھو! جو تمہاری اس گند کو ختم کر رہے ہیں تم ان کے سر ڈال رہے ہو!، چپ کر کے بیٹھ جاؤ۔.

انہوں نے کہا کہ تمہاری بے رحم لوٹ مار، نا اہلی، غلط ترجیحات نے ملک کو معاشی بد حالی کی راہ پر ڈالا، آئی ایم ایف سے تمہاری ظالمانہ ڈیل اور اس کی خلاف ورزی نے ملک کو معاشی بدحال کیا۔ مریم نواز نے کہا کہ ڈھٹائی دیکھو! جو تمہاری اس گند کو ختم کر رہے ہیں تم ان کے سر ڈال رہے ہو!، چپ کر کے بیٹھ جاؤ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات