عمران خان ہفتہ کو اپنے لائیو خطاب سے الیکشن مہم کا آغاز کریں گے، حماد اظہر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان ہفتہ کو اپنے لائیو خطاب سے الیکشن مہم کا آغاز کریں گے، حماد اظہر Hammadazhar PTI Imrankhan Zamanpark Electioncampaign

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حماد اظہر نے بتایا کہ خطاب کے بعد جیت کا جشن بھی ہو گا، جس کے لیے زمان پارک کی گراؤنڈ میں بڑی سکرین لگائی جائے گی۔رہنما تحریک انصاف نے بتایا کہ خواتین اور فیملیز کا علیحدہ انتظام کیا جائے گا، تمام اہل لاہور کو شرکت کی دعوت ہے۔.

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حماد اظہر نے بتایا کہ خطاب کے بعد جیت کا جشن بھی ہو گا، جس کے لیے زمان پارک کی گراؤنڈ میں بڑی سکرین لگائی جائے گی۔رہنما تحریک انصاف نے بتایا کہ خواتین اور فیملیز کا علیحدہ انتظام کیا جائے گا، تمام اہل لاہور کو شرکت کی دعوت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مزید بکواسات کی شروعات🤐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لوگ حکمرانوں سے مہنگائی کا انتقام لیں گے اورووٹ عمران خان کو دیں گے: شیخ رشیداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سربراہ عوام مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آنیوالے لیکشن میں لوگ حکمرانوں سے مہنگائی کا انتقام لیں گے اور عمران خان کو ووٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی طرح اگر مجھے انصاف ملا ہوتا تو ملک آج ہوا میں اُڑ رہا ہوتا، نواز شریفجس طرح عمران خان کو عدالت سے انصاف مل رہا ہے اس کا آدھا بھی آپ کو 2017 مل جاتا تو کیا حالات ہوتے؟ لندن میں صحافی کا نواز اشریف سے سوال Ji app ki maharbani sa urh rha ha بھگوڑا۔ Acha Hum ko pata nahi tha, insaaf chahiya to wapis a pakistan aur insaaf ly court sy,lekin tu aay ga nahi, bhagora
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کیلئے سڑکوں پر آنے کو تیارعمران خان انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کیلئے سڑکوں پر آنے کو تیار مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan Elections2023 PTILeaders ElectionCampaign Punjab KPK Schedule PTI_Org ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کیلئے سڑکوں پر آنے کو تیارلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین نیپرا کا بجلی صارفین پر اضافی سرچارج کی منظوری دینے سے انکارنیپرا کے پاس یہ سرچارج لگانے یا نہ لگانے کا اختیار نہیں، ہم اس معاملے پر اپنے لیگل شعبے سے مزید بات کریں گے: چیئرمین نیپرا مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا.عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا. مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan Zamanpark PTILeaders Inflation Punjab KPK Elections Candidates Leadership Arrest Bail PTI_Org ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »