عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا.

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا. مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan Zamanpark PTILeaders Inflation Punjab KPK Elections Candidates Leadership Arrest Bail PTI_Org ImranKhanPTI

رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا اجلاس آج سہہ پہر عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں منعقد ہوگا، اجلاس میں 4 مارچ سے شروع ہونے والی انتخابی مہم کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی، اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات کیلئے پارٹی امیدواروں کے ٹکٹس کو فائنل کرنے کے

حوالے سے مشاورت ہوگی۔پارٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان موجودہ ہوشربا مہنگائی اور بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال پر حکومت کی ناکامیوں کو اجاگر کرنے کے حوالے سے بھی ہدایات دیں گے، اجلاس میں جیل بھرو تحریک کے گرفتار رہنماؤں اور کارکنان کی جلد از جلد ضمانتیں کروانے کے حوالے سے بھی لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات