عمران خان انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کیلئے سڑکوں پر آنے کو تیار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کیلئے سڑکوں پر آنے کو تیار Imrankhan PTI

چیئرمین پی ٹی آئی انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کیلئے سڑکوں پر آنے کو تیار ہیں، ڈاکٹرز نے عمران خان کو سیاسی سرگرمیوں کے لئے گرین سگنل دے دیا ہے۔

سابق وزیراعظم پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے، عمران خان براہ راست انتخابی جلسوں میں شریک ہوں گے، کل انتخابی مہم کیلئے اپنے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ عمران خان نے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں سیاسی قیادت کو انتخابی جلسوں کے شیڈول کی تیاری کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ مہم کے آغاز کے حوالے سے عمران خان کا خطاب بڑی سکرینوں پر دکھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جنوبی پنجاب کے اضلاع میں چیئرمین پی ٹی آئی کا خطاب بڑی سکرینوں پر دکھایا جائے گا۔

سابق وزیراعظم عمران خان کا خطاب شام 6 بجے دکھایا جائے گا، جنوبی پنجاب کے اضلاع میں بڑی سکرینوں پر خطاب دکھانے کے مقامات کا اعلان کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کیلئے سڑکوں پر آنے کو تیارعمران خان انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کیلئے سڑکوں پر آنے کو تیار مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan Elections2023 PTILeaders ElectionCampaign Punjab KPK Schedule PTI_Org ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ، عمران خان کا جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوہم اب خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انتخابی مہم چلائیں گے، عمران خان Timely and Prudent Decision.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کارکن تیاری کریں، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم کی قیادت خود کروں گا: عمران خانلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ کے فیصلے کا بھرپور خیر مقدم کیا گیا۔ Tu kya karay ham sar par utay? جیسے جیل بھرو تحریک کی کی ہے ویسے لعنت جاہل پر اسمبلی توڑ الیکشن کا مطالبہ کرتا ہے شرم کوئی حیا پر کہاں انتہائی بے غیرت ہے یہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کارکن تیاری کریں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم کی قیادت خود کروں گا: عمران خانکارکن تیاری کریں، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم کی قیادت خود کروں گا: عمران خان Read News PTIofficial ImranKhanPTI ImranKhan imrankhanPTI SupremeCourt Lahore
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا.عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا. مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan Zamanpark PTILeaders Inflation Punjab KPK Elections Candidates Leadership Arrest Bail PTI_Org ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ بیٹی کی تفصیلات کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعتمبینہ بیٹی کی تفصیلات کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت ImranKhanPTI IHC AllegedDaughter DisqualifyPetition PTI ChairmanPTI PMLNGovt ECP ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan ECP_Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »