فواد چودھری کی اپنے بھائی فیصل چودھری سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چودھری کی اپنے بھائی فیصل چودھری سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک Fawadch PTI Audioleak

منظر عام پر آنے والی مبینہ آڈیو لیک میں فواد چودھری اپنے بھائی فیصل چودھری سے بات کر رہے ہیں، جس میں ججز اور وکیل سے متعلق بات چیت کی گئی۔

مبینہ آڈیو میں بظاہر فواد چودھری لگنے والا شخص اپنے بھائی سے کہتے ہیں کہ اچھا ! میں نے کہا کہ ’سی جے‘ لاہور کہہ رہا ہے کہ میری کوئی جنرل بات کرائیں بندیال کے ساتھ۔ انہوں نے اپنے بھائی سے مزید کہا کہ دوسرا اپنا، مظاہر کے ساتھ ڈار صاحب کے ذریعے، ان کو زرا مل لیں، اُن سے کہیں کہ آپ کے ساتھ پورا ٹرک کھڑا ہے، آپ بتائیں کیا کریں؟

فواد چودھری نے فیصل چودھری ایڈووکیٹ سے کہا کہ میری ذاتی تجویز یہ ہے کہ تارڑ پر تین چار جگہ استغاثہ کرائیں اور اس پر 228 لگوا کر اسے سزا دلوائیں تاکہ ان پر پریشر تو آئے۔ جس پر فواد چودھری کے بھائی فیصل چودھری نے کہا کہ میں صبح کرلیتا ہوں، فواد چودھری نے کہا کہ صبح ان سے پوچھ کر مجھے بتانا، جس پر فیصل چودھری نے کہا کہ ٹھیک ہے۔مبینہ آڈیو لیک پر سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اور جعلی آڈیو میرے نام سے مارکیٹ میں پھینک دی گئی ہے،اس آڈیو کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہماری اسٹیبلشمنٹ انتہائی بے شرم اور آئین شکن ہے ۔ اپنے حلف سے روگردانی کر رہی ہے ۔ اسطرح کسی کی گفتگو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنا کنجر پن ہے ۔ اگر کوئی ملک سے غداری کررہا ہے تو ایسے شوائد عدالت میں ہیش کر کے مجرموں کو سزا دلوائیں مگر ایسی نیچ حرکتیں نہ کریں OfficialDGISPR

پٹواریوں یقین کرو پاکستانیوں نے تمھاری یہ آڈیوز سننا بھی چھوڑ دی ھیں اور وڈیوز دیکھنا بھی چھوڑ دی ھیں فضول میں اتنی محنت کرتے ھو کوئ فائیدہ نہیں ھونا الیکشن کی تیاری کرو

کسی قسم کی آڈیو ویڈیو ڈرامہ بازی اب نہیں چلے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کی 2 ججز سے متعلق مبینہ آڈیو لیکفواد چوہدری کہہ رہے ہیں ، اُن کو ذرا مل لیں، اُن سے کہیں کہ آپ کے ساتھ پورا ٹرک کھڑا ہے، آپ بتائیں کیا کریں؟ So it seems that govt is willing to conduct elections.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی آڈیو لیک ہو گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )آج کل پاکستانی سیاست میں اس وقت مہنگائی اور بے روزگاری سے زیادہ دور دورہ آڈیو لیکس کا ہے جس نے ہر کسی کی توجہ حاصل کر رکھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ فواد چودھری نے زلفی بخاری کی بازیابی اور ملاقات کیلئے درخواست دائر کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری کی بازیابی اور ملاقات کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہدہ رضا معذور بیٹے کے علاج کیلئے یورپ جاتے ہوئے موت سے جا ملیکوئٹہ: (ویب ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کی کھلاڑی شاہدہ رضا اپنے معذور بیٹے کے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی کوشش میں موت سے جا ملی۔ 💔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہدہ رضا معذور بیٹے کے علاج کیلئے یورپ جاتے ہوئے موت سے جا ملیکوئٹہ: (ویب ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کی کھلاڑی شاہدہ رضا اپنے معذور بیٹے کے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی کوشش میں موت سے جا ملی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان سے چودھری پرویز الہٰی کی ملاقات سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورتچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے ملاقات کی۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ انتخابات کے حق میں آنے کے بعد عمران خان نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »