سیاسی پناہ گزینوں سے متعلق عدالتی فیصلے سے ٹرمپ انتظامیہ کو دھچکا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیاسی پناہ گزینوں سے متعلق عدالتی فیصلے سے ٹرمپ انتظامیہ کو دھچکا ARYNewsUrdu

لگا ہے، ٹرمپ انتظامیہ نے میکسیکو کے شہریوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا اور سیاسی پناہ کے فیصلے تک میکسیکن شہریوں کو اپنے ملک میں رہنے کا کہا گیا تھا، تاہم نائنتھ سرکٹ کوٹ نے ان افراد کو واپس بھیجنے سے روک دیا ہے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے 59 ہزار افراد کو میکسیکو بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا، فیڈرل کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا، غیر قانونی طور پر سرحدعبور کرنے والوں کو سیاسی پناہ نہ دینے کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دے دیا گیا۔عدالت کا کہنا تھا کہ سیاسی پناہ کی درخواست دینے والوں کو اپنے ممالک میں خطرات کا سامنا ہے۔

نائنتھ سرکٹ کورٹ کے فیصلے پر محکمہ انصاف نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کے پورے ملک میں برے اثرات پڑیں گے، فیڈرل کورٹ نے فیصلے میں آئین اور کانگریس کو نظر انداز کیا ہے۔ یاد رہے کہ چار ماہ قبل امریکی صحافیوں نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز دی تھی کہ ملک میں آنے والے غیر قانونی تارکینِ وطن کو روکنے کے لیے ان کی ٹانگوں پر گولیاں ماری جائیں۔ دوسری طرف امریکہ کی جنوبی سرحد کو پیدل پار کر کے آنے والے پناہ گزینوں اور اس سرحد پر دیوار بنانے کا معاملہ صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم سے لے کر اب تک ان کے ایجنڈے کا اہم حصہ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ اداکارائیں جنہوں نے فحش فلموں سے توبہ کر کے اس پیشے کو خیرباد کہہ دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ اداکاراﺅں نے فحش فلم انڈسٹری سے شہرت پائی اور پھر اس انڈسٹری کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں 52 رنز سے شکستکراچی کنگز نے پچھلے برس پی ایس ایل کے دوران عمدہ بولنگ کرنے والے لیفٹ آرم سپنر عمر خان کو تو کھلایا لیکن انھوں نے پورے میچ میں ایک بھی اوور نہیں کرایا، جو حیرانی کا باعث تھا۔ پڑھیے آج کے اس یکطرفہ مقابلے کی میچ رپورٹ۔ MSvKK | KKvMS | Umer Khan Watch AliZafarsays Live Shooting Performance Of thePSLt20 Song bhaihazirhai Here کراچی کنگ بیٹ بول دونوں میں ناکام رہی ہیں اور فیلڈنگ بھی ایسے تھی کی کہ جیسے گلی محلوں والے کھلاڑی ھو😥
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کاچین کے علاوہ مزید ممالک میں کروناوائرس کے تیزی سے پھیلنے پرتشویش کااظہارعالمی ادارہ صحت کاچین کے علاوہ مزید ممالک میں کروناوائرس کے تیزی سے پھیلنے پرتشویش کااظہار ChinaCoronaVirus CoronavirusOutbreak Coronavirus VirusSpreadRapidly WHO XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا کے متاثرہ مریض کے اہلخانہ کلیئر،آئسولیشن سے فارغمحکمہ صحت سندھ نے تصدیق کی ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ پہلے مریض کے اہلخانہ کو ٹیسٹ منفی آنے کے بعد آئسولیشن سے فارغ کردیا گیا پڑھیے TaneerAhmed کی رپورٹ CoronaVirusUpdates SamaaTV TaneerAhmed الحمداللہ رب العلمین علی کل حال
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ نے نجی سکولز کو اپنی مرضی سے فیسوں میں اضافے سے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے نجی سکولز کو اپنی مرضی سے فیسوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کو جنسی ہراساں کرنے پر محکمہ صحت کے 2 افسران کو سزا سنا دی گئیکراچی (ویب ڈیسک) صوبائی محتسب سندھ نے خاتون کو جنسی ہراساں کرنے پر محکمہ صحت کے 2 افسران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »