اسلام آبادہائیکورٹ نے نجی سکولز کو اپنی مرضی سے فیسوں میں اضافے سے روک دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے نجی سکولز کو اپنی مرضی سے فیسوں

ٹینس سٹار ماریہ شراپوا نے اپنے کیریئرکا سب سے اہم اعلان کردیا، کئی مداح مایوس

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں نجی سکولز کی فیسوںمیں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے نجی سکولز کو اپنی مرضی سے فیسوں میں اضافے سے روک دیااورنجی سکولز کی فیسوں کے تعین کا اختیارپیراکو دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ پیرانجی سکول کی فیسوں کے تعین کیلئے سپریم کورٹ کے فیصلے سے رہنمائی لے ،اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دیراولپنڈی: پی ایس ایل فائیو کے نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچ میں کوئٹہ نے اسلام آباد کی جانب سے دیا جانے والا 188 رنز کا ہدف آخری اوور م ARYNEWSOFFICIAL nice match فہیم اشرف کی وجہ سے جب لائین میں بول کرنی تھی وہ شورٹ پچ بولنگ کرواتا رہا اور کوئٹہ کا مشکل اسکور اسان بنا دیا !!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ،سوشل میڈیا مجوزہ حکومتی قوانین کیخلاف کیس میں وفاقی حکومت کو نوٹس جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سوشل میڈیا مجوزہ حکومتی قوانین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ نےنجی اسکولزکومرضی سےفیسوں میں اضافےسےروک دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چونیاں ،لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین اینٹوں سے بھرے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گئیچونیاں (ڈیلی پاکستان آن لان)لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین اینٹوں سے بھرے ہوئے ٹرک سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدیلاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی۔بین کٹنگ نے 17 گیندوں پر 42 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کو شکست دیدیبین کٹنگ نے 2 گیندوں پر 2 فلک شگاف چھکے لگاکر میچ کا اختتام کیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates QGvIU IUvQG khush raho Quetta Walon
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »