اسلام آبادہائیکورٹ نےنجی اسکولزکومرضی سےفیسوں میں اضافےسےروک دیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی اسکولز کو اپنی مرضی سے فیسوں میں اضافے سے روک دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے نجی اسکولز کیخلاف فیسوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت کی،عدالت نے والدین کی درخواستوں پرمحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نجی اسکولزکواپنی مرضی سے فیسوں میں اضافے سے روک دیا۔ عدالت نے نجی اسکولزکی فیسوں کے تعین کا اختیارپرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی کودے دیا ۔

فیصلے میں نجی اسکولزکی فیسوں کے تعین سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے سے رہنمائی لینے کی بھی ہدایت کی گئی۔جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دئیے کہ پیرا نے ہی بطورریگولیٹرفیصلہ کرنا ہے،پیرا رولزنہ بننے کے باوجود اس کا بطورریگولیٹرکردارہے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیرا کو2ہفتوں میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی جبکہ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نےنجی اسکولز کا فیسوں میں اضافے کا اختیار ختم کردیا - ایکسپریس اردوہائی کورٹ نے نجی اسکولز کی فیسوں کے تعین کا اختیار پیرا کو دے دیا۔ That's nice that's the real basic it's a fair decision specially from the court's. I don't think it's Court's duty to determine the school fees. If ppl can't afford the school then they shouldn't send their kids to that school. Less demand will reduce the fees. Even govt shouldn't interfere in the matter of private school fees.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ،سوشل میڈیا مجوزہ حکومتی قوانین کیخلاف کیس میں وفاقی حکومت کو نوٹس جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سوشل میڈیا مجوزہ حکومتی قوانین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ میں بارش کا امکانشائقین کرکٹ کیلئے بُری خبر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PSLV2020 IUvQG
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان قطر کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے واپس اسلام آباد پہنچ گئےوزیراعظم عمران خان قطر کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے واپس اسلام آباد پہنچ گئے PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئیوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس کے تحت فیس ماسک مہنگے داموں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد اورگردونواح میں بارش سے موسم خوشگوارکیا پیشگوئی کی گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates rain
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »