اسلام آبادہائیکورٹ،سوشل میڈیا مجوزہ حکومتی قوانین کیخلاف کیس میں وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سوشل میڈیا مجوزہ حکومتی قوانین

کیخلاف ایک کیس میں وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا،عدالت نے حکم دیا ہے کہ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر فریقین 14روز میں جواب جمع کرائیں۔”جنگیں حب الوطنی ، عوام کے اعتماد اور سپاہ کی قابلیت پر لڑی جاتی ہیں ،بھار ت کے کھیل سے آگاہ ،دفاع وطن کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر

میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں سوشل میڈیا مجوزہ حکومتی قوانین کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست میں سوشل میڈیا کے حوالے سے رولز2020کو چیلنج کیا ہے،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ حکومت سوشل میڈیا کو کنٹرول کرکے آزادی اظہاررائے کوسلب کرنا چاہتی ہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ نے سوشل میڈیا مجوزہ حکومتی قوانین کیخلاف ایک کیس میں وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا،عدالت نے حکم دیا ہے کہ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر فریقین 14روز میں جواب جمع کرائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے خوفزدہ چینی باشندوں کے “قبول اسلام” کی ویڈیو جعلی نکلیویڈیو کی حقیقت منظر عام پر آگئی۔۔۔ اصل ماجرا کیا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates یہ HTV کھوجی ٹی وی جیسے بےوقوف لوگوں کی نان سینس نیوز ھوتی ھیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے قانون کی دھجیاں اُڑا دیںعوام کا شدید ردعمل۔۔۔ بڑا مطالبہ کردیا۔۔۔ تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا احسن اقبال اورشاہد خاقان کوضمانت پررہا کرنے کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ کا احسن اقبال اورشاہد خاقان کوضمانت پررہا کرنے کا حکم مزید پڑھئے : ڈاکو باہراگے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ میں بارش کا امکانشائقین کرکٹ کیلئے بُری خبر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PSLV2020 IUvQG
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’افغان مفاہمتی عمل میں اسلام آباد کا کردار‘ مارچ کے آخری ہفتے میں پاکستان میں کیاہونے جارہاہے؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی جانب سے افغانستان میں قیام امن کے لئے اداکئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ،احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر نیب نے بھارتی اور پاکستانی عدالت کافیصلہ پیش کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)لیگی رہنما احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر سماعت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »