کورونا وائرس سے خوفزدہ چینی باشندوں کے “قبول اسلام” کی ویڈیو جعلی نکلی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو کی حقیقت منظر عام پر آگئی۔۔۔ اصل ماجرا کیا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس کے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو کورونا وائرس سے خوفزدہ چینی باشندوں کے “قبولِ اسلام” کی ہے۔کے مطابق ویڈیو میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ چینی عوام کا ماننا ہے مسلمانوں پر کورونا وائرس کا اثر نہیں ہوتا اس لئے چینی باشندے اسلام قبول کررہے ہیں۔

تاہم ریورس امیج سرچ اور ڈیپ فیکٹ چیک کے زریعے پتا چلا ہے کہ یہ ویڈیو چینی عوام کے قبولِ اسلام کی نہیں، بلکہ مئی 2019 میں احمد اراندیو نامی صارف کی جانب سے پوسٹ کی گئی تھی۔ یہ ویڈیو سعودی عرب میں اسلام قبول کرنے والے انڈونیشیائی باشندوں کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ HTV کھوجی ٹی وی جیسے بےوقوف لوگوں کی نان سینس نیوز ھوتی ھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں کورونا وائرس سے 50 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوعالمی ادارہ صحت کا ایران کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کوئی بندر ہی کا ہینڈل چلا رہا ہے، جنوبی کوریا میں 833 مریض ہوئے ہیں، پاکستانی صحافیوں نے تو مار ہی دیا ہے۔ ایران میں کروناوائرس نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں، 'حکومتِ پاکستان زائرین پر پابندی نہیں لگارہی' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جاپان،کروز شپ ڈائمند پرنسس میں کورونا وائرس سے متاثرہ تیسرا شخص ہلاکجاپان،کروز شپ ڈائمند پرنسس میں کورونا وائرس سے متاثرہ تیسرا شخص ہلاک CoronavirusOutbreak DiamondPrincessCruiseShip YokohamaPort One MorePerson Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قدرت کا معجزہ، کورونا وائرس سے متاثر 17 دن کی بچی بغیر علاج کے صحت یاببیجنگ: چین کے شہر ووہان میں 17 دن کی بچی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باوجود بغیر علاج کے صحت یاب ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے متاثر نوزائیدہ بچی چین میں اب تک کی سب سے کم عمر مریض ہے جو وائرس سے بچ گئی ہے۔چین کے سرکا کورونا وائرس کے لیے ایک اور نسحہ خربوزے کے بیج لے اور پانی میں ابالے کر استعمال کرے انشااللہ تعائی اللہ کے فضل و کرم سے کررونا وائرس ختم ھوجاے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے 50 افراد ہلاک ہوگئے، ایرانی میڈیاکورونا وائرس سے 50 افراد ہلاک ہوگئے، ایرانی میڈیا SamaaTV Coronavirus کروناوائرس تو فیشن ہی بنتا جا رہا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اور ماہرین کی آراءکورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اور ماہرین کی آراء۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus CoronavirusOutbreak
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »