بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی خبر بے بنیاد ہے: ترجمان توانائی ڈویژن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی خبر بے بنیاد ہے: ترجمان توانائی ڈویژن ARYNewsUrdu

کراچی: توانائی ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ میڈیا پر آنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے، بجلی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ترجمان توانائی ڈویژن نے میڈیا میں پھیلی خبروں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے نہ ہی ایسی کوئی تجویز ہے۔یاد رہے کہ ایک ہفتہ قبل وزیر اعظم عمران خان نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کرنے اور بجلی کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت جاری کی تھی، وزیر اعظم نے اس سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں کہا کہ توانائی کا شعبہ ملکی معیشت کی ترقی میں کلیدی اہمیت کا حامل ہے، صارفین اور صنعتوں کو مناسب قیمت پر بجلی کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی۔حکومت...

رواں ماہ شیخ رشید نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ عمران خان نے آئی ایم ایف سے کہہ دیا ہے کہ بجلی کی قیمت مزید نہیں بڑھا سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خام تیل کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران 9 فیصد تک کمی ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کٹوتی پر غور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کٹوتی پر غور - Pakistan - Dawn Newsیہ صرف ایک دو دن بےوقوف یوتھیوں کو چونا لگاناہے حکومت کے نزدیک موجودہ قیمتوں میں کوئی اضافہ نہ کرنا بھی گویا عوام پر احسان کرنا ھے!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2804 ہو گئی، چین میں ہلاکتوں میں کمیبیجنگ: نہایت مہلک اور نئے وائرس COVID 19 سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 2804 ہو گئی ہے، دوسری طرف چین میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں کمی آنا شروع ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں خوف پھیلانے والے نئے کرونا وائرس کے 38 ممالک میں کیسز کی تعداد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں 1.16 فیصد کمی - ایکسپریس اردوگزشتہ ہفتے کے دوران 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور 13 اشیاء میں کمی ہوئی، ادارہ شماریات Chalo thori to kam ho gae.. 😂 Warna marny pe ay thy sab
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی مزید کمیسونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی مزید کمی Pakistan GoldMarkets GoldRates InternationalMarkets DomesticMarket Prices FallsDown pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »