خاتون کو جنسی ہراساں کرنے پر محکمہ صحت کے 2 افسران کو سزا سنا دی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) صوبائی محتسب سندھ نے خاتون کو جنسی ہراساں کرنے پر محکمہ صحت کے 2 افسران

کو سزا سنا دی ہے۔محکمہ صحت کی خواتین ملازم کو ہراساں کرنے کے معاملے کی سماعت صوبائی محتسب سندھ جسٹس طارق شاہنواز نے کی۔محکمہ صحت کے دو سینئر افسران نے اسکول آف نرسنگ کی قائم مقام پرنسپل کو جنسی ہراساں کیا، ملازمت کی جگہ پر خاتون کو ہراساں کرنے کی شکایت مارچ 2018ءمیں درج

کرائی گئی تھی۔چائلڈ ہیلتھ پروگرام کے ڈائریکٹر پر خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کا جرم ثابت ہوا جس پر انہیں ایک لاکھ روپے جرمانہ ، جبکہ محکمہ صحت کے مانیٹرنگ افسر کو 3 سال کے لیے ترقی روکنے کی سزا دی گئی ہے۔صوبائی محتسب سندھ کا فیصلہ چیف سیکریٹری، سیکریٹری صحت کو ارسال کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور، اسپتال انتظامیہ کی بے حسی، خاتون نے واش روم میں بچے کو جنم دے دیالاہور: پنجاب کے شہر لاہور میں اسپتال انتظامیہ کی بے حسی کے نتیجے میں خاتون نے بچے کو واش روم میں جنم دے دیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے جناح اسپتال میں خاتون نے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا، خاتون کے شوہر کا موقف ہے کہ بیگم کو داخل کرنے کے بج توجہ...!!! فرمائیں حج فارم سے ختم نبوت کا حلف نامہ چپکے سے ختم کر دیا گیا ہے یہی قادیانیوں کو مطلوب تھا جماعت اسلامی کے مولانا عبد الاکبر چترالی صاحب نے قومی اسمبلی میں تحریک التوا پیش کر دی😡 ImranKhanPTI اےآروائےاگرن لیگ کی حکومت ہوتی توآپ نےہرپانچ منٹ بعد'ڈن ڈن ڈن'بریکنگ نیوزچلانی تھی🤔 do duyain tabdli ko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کاصوبائی حکومت کو کینسر میں مبتلا خاتون کا علاج مفت کرانے کا حکمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے کینسر میں مبتلا خاتون کا علاج مفت کرانے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئی دہلی: مشتعل ہجوم نے فوجی اہلکار کو بھی نہ بخشا، گھر کو آگ لگا دینئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے خونریز ہندو مسلم فسادات میں آر ایس ایس کے غنڈوں اور انتہا پسندوں نے فوج کے جوان کو بھی نہ بخشا اور اس کا گھر جلا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 25 فروری کی بھری دوپہر میں مسلح اور مشتعل ہندو انتہا پسندوں کا ہجوم ن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مجرم نوازشریف کو وطن واپس لایا جائے، پنجاب حکومت کا وفاق کو مراسلہلاہور: پنجاب حکومت نے مجرم نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے وفاق کو مراسلہ لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے مجرم نواز شریف کے خلاف مزید کارروائی تیز کرنے کی درخواست کر دی۔وفاقی حکومت کو ل I'm agree with you.. Good action
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صحت یابی کے بعد خاتون دوبارہ کرونا وائرس میں مبتلاٹوکیو: جاپان میں خاتون کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ اس مہلک وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اوساکا کی خاتون میں پہلی دفعہ گزشتہ ماہ جنوری میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہیں یکم فروری کو صحت یاب ہون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جر منی میں خاتون چانسلر کا جانشین بننے کے لیے،3مرد مدمقابلجر منی میں خاتون چانسلر کا جانشین بننے کے لیے،3مرد مدمقابل Germany WomanChancellor GermanChancellor MaleContenders AngelaMerkel GermanyDiplo Queen_Europe EU_Commission
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »