سیاسی مشیر کورونا میں‌مبتلا،بلاول بھٹو نےخود کو آئسولیٹ کرلیا،ٹیسٹ رپورٹ کا انتظار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیاسی مشیر کورونا میں‌مبتلا،بلاول بھٹو نےخود کو آئسولیٹ کرلیا،ٹیسٹ رپورٹ کا انتظار

ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ رزلٹ مثبت نہیں آیا، اس حوالے سے نشر کی جانے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی مشیر جمیل احمد سومرو کا کورونا ٹیسٹ رزلٹ مثبت آیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے جمیل سومروکی رپورٹ کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا، وہ اپنے ٹیسٹ کے نتیجے کے منتظر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PDM kon chalagia

Is mai aik aur b keera hai uska ilaj krwa lo

اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کے مشیر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر سید اعجاز شاہ شیرازی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر سید اعجاز شاہ کورونا کے باعث انتقال کر گئےکراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر سید اعجاز شاہ شیرازی کورونا کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے ۔ Murad Ali shah kab Isney baree ulti batein ki thee khan saab ko
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں سے اپیل ہے کورونا کے پھیلاؤ کے باعث جلسے نہ کریں ، وزیراعظماسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا سیاسی جماعتوں سے اپیل ہے کورونا کے پھیلاؤ کے باعث جلسے نہ کریں۔ Hahaha Sir apki kon suny ga. Plz khan saab Sood ko khtm krny ki koshish krain jaldi sy jaldi. Sood Allah sy jang Qraae dya gea hy. Hum kaisy Trakki krskty hain. Plz follow the Shareea
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے قومی سلامتی کے مشیر نے امریکا کے خلاف دبنگ اعلان کر دیا05:41 PM, 6 Feb, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا امریکا ہمارے پاس اب نہ آئے کہ جبر کر کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سیاسی مشیر کورونا میں‌مبتلا،بلاول بھٹو نےخود کو آئسولیٹ کرلیا،ٹیسٹ رپورٹ کا انتظارکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے سیاسی مشیر جمیل احمد سومرو کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔ Crona nh aye ga in ky pas q ky bhutto abhi zindha ha🤣 Ye gandi nali ka kira mr hi jaye to acha hai اپنی خاص حفاظت کرنی ہے البتہ جلسوں میں 3،400 لوگ مرجائے تو یہ کوئی بات نہیں، قمر زمان کائرہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »