وزیراعلیٰ کے مشیر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر سید اعجاز شاہ شیرازی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں ۔ googletag.cmd.push(function() {

کراچی وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر سید اعجاز شاہ شیرازی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں ۔

نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق سید اعجاز علی شاہ شیرازی کورونا وائرس کے باعث کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ کچھ عرصہ سے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل تھے تاہم آج وہ دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ۔سید اعجاز علی شاہ شیرازی وزیراعلیٰ کے مشیر برائے سماجی بہبود تھے ۔ مشیر کے انتقال پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے افسوس کا اظہار کیاگیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر سید اعجاز شاہ کورونا کے باعث انتقال کر گئےکراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر سید اعجاز شاہ شیرازی کورونا کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے ۔ Murad Ali shah kab Isney baree ulti batein ki thee khan saab ko
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے باوجود انڈین ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ کی ہٹ دھرمی، سکول کھولنے کا اعلانبنگلورو: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کی ابتر صورتحال کے باوجود بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ ایڈی یورپا نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئندہ سال یکم جنوری سے دسویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تعلیم ھوگی تو گہر گہر پیغام احتیاط پہنچے گا ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول افسر کورونا کے باعث انتقال کرگئےلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول افسرکورونا کے باعث انتقال کرگئے، عثمان بزدار نے حامد رضا کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔ 😆
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ ہاؤس کے 6 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت، محمود خان کی سرگرمیاں محدود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ ہاؤس کے 6 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت محمود خان کی سرگرمیاں محدودوزیراعلیٰ ہاؤس کے 6 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت، محمود خان کی سرگرمیاں محدود Peshawar CMKPK IMMahmoodKhan Activities Limited KPKUpdates PTIKPOfficial infokpgovt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »