وزیراعظم ٹھیک کہتے ہیں 2 پاکستان ہیں چیف جسٹس اطہر من اللہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم ٹھیک کہتے ہیں 2 پاکستان ہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد میں اشرافیہ کاقبضہ ہے اور غریب کو اراضی کامعاوضہ بھی نہیں ملتا ،وزیراعظم ٹھیک کہتے ہیں 2 پاکستان ہیں ،ایک پاکستان امیر اور طاقتور کیلئے اور دوسرا غریب کیلئے۔

عدالت بے گھر افراد کو معاوضوں کی عدم ادائیگی پر سی ڈی اے پر برہم ہو گئی،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے،جن سے باپ دادا کی زمینیں چھینی گئیں وہ معاوضوں کیلئے دھکے کھا رہے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات