انسانی حقوق کی پاسداری نہ کرنے والے معاشرے تباہ ہو جاتے ہیں وزیراعلیٰ پنجاب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسانی حقوق کی پاسداری نہ کرنے والے معاشرے تباہ ہو جاتے ہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب UsmanAKBuzdar UsmanBuzdar PTI

وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں بسنے والے برسوں سے حقوق کیلئے جدوجہد کررہے ہیں،مودی سرکار نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق

کی دھجیاں اڑا دی ہیں ،بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی مہذب معاشروں کی پہچان ہے،انہوں نے کہاکہ آج ہمیں ہر شہری کے انسانی حقوق کے تحفظ کے عزم کااعادہ کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات