وزیراعظم کے قومی سلامتی کے مشیر نے امریکا کے خلاف دبنگ اعلان کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیل پڑھیں

کیپشن: ملک کی سرحد پر جنگ واپس نہیں آ سکتی کیوںکہ یہ پاکستان کی ریڈ لائن ہے، معید یوسفاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا امریکا ہمارے پاس اب نہ آئے کہ جبر کر کے افغان مسئلہ حل کرائیں اور پاکستان کی سرحد پر جنگ واپس نہیں آ سکتی کیوںکہ یہ پاکستان کی ریڈ لائن ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے معید یوسف نے کہا پاکستان کے بغیر افغان امن معاہدہ یہاں تک نہیں پہنچ سکتا تھا اور پہلے امریکا ہر وقت ڈومور کا کہتا تھا لیکن اب امریکا نے افغان امن معاہدے کیلئے پاکستانی کوششوں کو تسلیم کر لیا ہے اور امن معاہدہ افغان فریقین کے درمیان اور امریکا کا دستخط شدہ ہے۔ انہوں نے بتایا افغان جو فیصلہ کریں گے وہ پاکستان کو قبول ہو گا اور دوحہ میں بڑی محنت سے ایک فیصلہ ہوا اور اس امن معاہدے میں پاکستان کا بہت اہم کردار ہے جبکہ روز بینچ مارک تبدیل ہو گا تو مسائل بڑھیں گے اور کوئی...

معید یوسف نے کہا کہ جبر کے ذریعےکوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی۔ امریکا ہمارے پاس نہ آئے کہ جبر کر کے مسئلہ حل کرائیں۔ پاکستان کی سرحد پر جنگ واپسی نہیں آ سکتی اور یہ پاکستان کی ریڈ لائن ہے۔ مشیر قومی سلامتی نے کہا جب مذاکرات ہوتے ہیں تو ہر ایک کو لچک دکھانا پڑتی ہے اور کامیابی تب ہو گی جب افغان فریقین خود اتفاق رائے سے فیصلہ کریں گے اور پاکستان صرف سہولت کار ہے جو امریکا چاہتا ہے ایک معاہدہ ہے اس کے ساتھ ساتھ چلے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہاتماگاندھی کے قاتل کے پیروکاروں نے ان کے مجسمے کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئےغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مندسور ضلع میں انتہا پسندی کا یہ واقعہ رونما ہوا جس میں ناتھو رام گوڈسے کے نظریے کے حامل India Bjp Ghandi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صدر کو وزیراعظم پر ارکان قومی اسمبلی کے اعتماد سے آگاہ کردیا گیاصدر ڈاکٹر عارف علوی کو وزیراعظم عمران خان پر قومی اسمبلی کے اکثریتی ارکان کے اعتماد کی کارروائی سے آگاہ کردیا گیا، ایوان صدر کو اس بارے میں باقاعدہ طورپر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم اسپیکر قومی اسمبلی کے روئیے سے نالاںسابق وزیراعظم اسپیکر قومی اسمبلی کے روئیے سے نالاں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑھتی آبادی کے پیش نظر زرعی شعبے کی بحالی اور ترقی قومی ترجیح ہے: وزیراعظمMr.Fraud جی وزیراعظم عمران خان صاحب اس لیے آپکے آبائی حلقے کی نہروں کا بہت بڑا حال ہے دریا سندھ اور نہر تھل این اے 95 کا سینہ چیر کر جارہے ہیں اور یہاں کے عوام پینے اور زراعت کے لیے پانی میسر نہیں ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا وزیراعظم عمران خان کے لئے نیک خواہشات کا پیغامبھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے. ٹوئٹر پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »