مہاتماگاندھی کے قاتل کے پیروکاروں نے ان کے مجسمے کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مندسور ضلع میں انتہا پسندی کا یہ واقعہ رونما ہوا جس میں ناتھو رام گوڈسے کے نظریے کے حامل

کانگریس کے ریاستی صدر کا کہنا ہے کہ گاوں گوجربرڈیا کے سرکاری پرائمری اسکول میں رات کو گاندھی جی کی مجسمہ توڑ کر نامعلوم لوگوں کے ذریعہ نیچے پھینکا گیا جس سے مجسمے کے ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ مجسمہ توڑنے والے گوڈسے کے نظریے کے حامل ہیں، واضح رہے کہ ناتھو رام گوڈسے نے مہاتما گاندھی کو گولی مار قتل کیا تھا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

India Bjp Ghandi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون کے ٹکڑے کرکے اسے بیگ میں لیے پھرنے والا درندہ (کمزور دل افراد نہ دیکھیں)لندن: برطانیہ میں خاتون کو قتل کرکے اسے ٹکڑے کرنے والے درندہ صفت شخص کی تصاویر منظر پر آگئی جس میں وہ لاش کو بیگ میں اٹھا کر پھینکنے جارہا ہے۔ Ham ne wese bhi nhi dekhna tha fair him
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں میں اضافے کے باوجود پمز میں عملے کی کمیاس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز میں کورونا مریضوں کا رش بڑھنے کے باوجود تجربہ کار عملے اور نرسز کی کمی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ممبئی میں مال کے اندر قائم ہسپتال کے کورونا سینٹر میں آ گ لگ گئی ہلاکتیںممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائے )ممبئی میں واقع ڈریم مال میں قائم سن رائز ہسپتال کے کورونا سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے وار میں تیزی :صوبائی دارالحکومت کے مزید 27 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پنجاب کے صوبائی دارالحکومت  کے مزید 27 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقوں ڈی ایچ اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الریاض میں آوارہ کتوں کے حملے میں بچی کی موت کے بعد ایک بچہ زخمیالریاض میں آوارہ کتوں کے حملے میں بچی کی موت کے بعد ایک بچہ زخمی Riyadh StrayDogs Attacked Children SaudiArabia Killed Injured SaudiMOH KingSalman saudiarabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »