سیاسی رہنماؤں کی قوم سے عید پر کورونا سے بچاؤ کیلئے ضابطہ کار پرعملدرآمد کی اپیل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیاسی رہنماؤں کی قوم سے عید پر کورونا سے بچاؤ کیلئے ضابطہ کار پرعملدرآمد کی اپیل EidulAdha2020 PoliticalLeaders Nation APPEAL CoronavirusPandemic COVID19Pakistan SOPs

رکھیں۔ سیاسی جماعتوں کے مختلف رہنماوں نے اپنے الگ الگ ٹویٹ پیغامات میں خبردار کیا کہ اگرشہری قواعد و ضوابط پر عملدرآمد نہیں کریں گے تو عید الاضحی کے بعد کورونا کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

وزیراعظم نے بھی قوم کے نام پیغام میں اپیل کی کہ وہ جانوروں کی قربانی کے دوران ایس اوپیز پر عملدرآمد کریں اور عید کے موقع پر ضرورت مند اور غریب افراد کا خصوصی خیال رکھیں۔ واضح رہے کہ پاکستان میں گزشتہ ہفتوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی شخصیات کی اپنے اپنے علاقوں میں سادگی سے نماز عید کی ادائیگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی وجہ سے بیروزگار ہونے والے سکیورٹی گارڈ کی 69 کروڑ کی لاٹری نکل آئیکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) کروڑوں لوگوں کی طرح آسٹریلیا کے اس سکیورٹی گارڈ کی نوکری بھی کورونا وائرس نگل گیا اور وہ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گیا تاہم اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی قوم کو عید کی مبارکباد | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی قوم اور ملت اسلامیہ کو عید کی مبارکباد | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لومڑی کے پاس سے محلے کی 100 سے زیادہ جوتیاں برآمد - BBC News اردوجرمنی کے شہر برلن کے ایک سر سبز و شاداب نواحی علاقے میں ایک لومڑی کے پاس سے 100 چپلیں ملی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں سینیٹائزر اور زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 86 سے ہوگئی - ایکسپریس اردوبھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کا ہلاکتوں پر عدالتی تحقیقات کا حکم، متعدد افسران معطل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »