لومڑی کے پاس سے محلے کی 100 سے زیادہ جوتیاں برآمد - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لومڑی کے پاس سے محلے کی 100 سے زیادہ جوتیاں برآمد

لومڑی محلے دراوں کی جوتیاں چوری کر رہی تھی سیلنڈورف نامی علاقے کے مکین کئی دنوں سے پریشان تھے کہ ان کے گھر کے باغیچوں سے چپلیں اور سپورٹس کے جوتے غائب ہو رہے ہیں۔

مقامی اخبار ٹاگس شپیگل کے مطابق آخر کار ایک شخص نے علاقے میں ایک لومڑی کو منہ میں ایک نیلی چپلوں کی جوڑی دبائے لے جاتے ہوئے دیکھا۔ اس شخص کے اپنے سپورٹس کے جوتے بھی چوری ہوچکے تھے۔ اس شخص نے دیکھا کہ اس لومڑی نے 100 سے زیادہ جوتے اکٹھے کر رکھے ہیں لیکن ان میں اس کے اپنے جوتے نہیں تھے۔ اس شخص نے علاقے کی ’نیبرہوڈ واچ‘ ویب سائٹ پر اپنے جوتوں کے چوری ہونے کی شکایت کی تھی اور جب اس نے دیکھا کے دوسرے لوگ بھی اسی قسم کی شکایات کر رہے ہیں تو اسے شک ہوا کی شاید یہ کسی لومڑی کا کام ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انوکھی واردات: چالاک لومڑی نے 100 سے زائد جوتے چوری کر لیےبرلن: (ویب ڈیسک) برلن شہر کے علاقے کے رہائشی اپنی جوتیاں غائب ہونے کی وجہ سے پریشان تھے۔ لیکن وہ یہ جان کر حیرت زدہ رہ گئے کہ یہ چوری رنگ برنگی جوتیوں کا شوق رکھنے والی ایک لومڑی کر رہی تھی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انوکھی واردات: چالاک لومڑی نے 100 سے زائد جوتے چوری کر لیےبرلن: (ویب ڈیسک) برلن شہر کے علاقے کے رہائشی اپنی جوتیاں غائب ہونے کی وجہ سے پریشان تھے۔ لیکن وہ یہ جان کر حیرت زدہ رہ گئے کہ یہ چوری رنگ برنگی جوتیوں کا شوق رکھنے والی ایک لومڑی کر رہی تھی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کے پی کے ضم شدہ اضلاع میں عیدالاضحیٰ کے اجتماعات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمعمران خان اصولوں پرڈٹ جانیوالا لیڈر ہے، سمجھوتہ کرنے والا نہیں ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سکواش کے عالمی چیمپین جان شیر خان کے کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہو گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سکواش کے عالمی چیمپن جان شیر خان کے کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے اور انہوں نے خصوصی دعاﺅں اور نیک خواہشات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »