انوکھی واردات: چالاک لومڑی نے 100 سے زائد جوتے چوری کر لیے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چالاک لومڑی کی انوکھی انوکھی واردات

تفصیلات کے مطابق چالاک لومڑی کے قصے اور کہانیاں تو سب نے بچپن میں بہت سنے ہونگے لیکن لومڑیوں میں جوتوں کے شوق کا انکشاف ابھی تک کسی کہانی میں نہیں ہوا ہے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک لومڑی نے انتہائی عقلمندی سے متعدد لوگوں کے گھروں کے باہر رکھے جوتے چرا لیے۔

جرمن میڈیا کی اطلاعات کے مطابق برلن کے جنوبی مشرقی علاقے ثیلنڈورف میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ایک لومڑی نے مختلف رہائشیوں کے گھروں سے ایک سو زائد جوتے چوری کر لیے۔ اس علاقے میں قائم مختلف گھروں کے باہر سے چپل، سینڈل اور اسنیکر شوز سمیت ہر قسم کے جوتے غائب ہو رہے تھے۔ بعد ازاں ایک مقامی رہائشی کرسٹیان میئر نے آخرکار اس شاطر چور کو بے نقاب کر دیا۔

برلن کے روزنامہ ٹاگیس اشپیگل میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا کہ دو ہفتے قبل میئر نے اپنے نت نئے جوتے غائب ہونے کے بعد کمیونٹی کی ایک ویب سائٹ ’نیبن آن‘ پر اس بارے ایک پوسٹ شائع کی تھی۔ اس کے بعد ان کو معلوم ہوا کہ اس علاقے میں صرف انہی کے جوتے غائب نہیں ہو رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انوکھی واردات: چالاک لومڑی نے 100 سے زائد جوتے چوری کر لیےبرلن: (ویب ڈیسک) برلن شہر کے علاقے کے رہائشی اپنی جوتیاں غائب ہونے کی وجہ سے پریشان تھے۔ لیکن وہ یہ جان کر حیرت زدہ رہ گئے کہ یہ چوری رنگ برنگی جوتیوں کا شوق رکھنے والی ایک لومڑی کر رہی تھی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمر اکمل کی سزا تین سال سے ڈیڑھ سال کر دی گئیقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمرا کمل کو ریلیف دے دیا گیا۔کرکٹر عمر اکمل کی سزا تین سال سے ڈیڑھ سال کر دی گئی۔کرکٹر عمر اکمل نے تین سالہ پابندی کے خلاف اپیل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل کی سزا تین سال سے ڈیڑھ سال کر دی گئیعمر اکمل کی سزا تین سال سے ڈیڑھ سال کر دی گئی Read News Umar96Akmal MoIB_Official pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سکھر ،وڈیرے نے اپنی شادی خورشید شاہ کی رہائی سے مشروط کر دیسکھر کے 3 فٹ قد کے 53 سالہ با اثر کنوارے جیالے وڈیرے منظور حسین میتلو نے اپنی شریک حیات ڈھونڈ لی، مگر شادی کرپشن کیس میں گرفتار پی پی رہنما خورشید شاہ کی رہائی سے مشروط کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ میں انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل2020 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل ترمیمی بل 2020 سینیٹ میں کثرت رائے سے منظور کر لیے گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شدید گرمی سے تپتی گاڑی میں نومولود بچی تڑپ تڑپ کر دم توڑ گئیامریکا: شدید گرمی سے تپتی گاڑی میں نومولود بچی تڑپ تڑپ کر دم توڑ گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »