کراچی میں صفائی کی ذمہ داری سندھ حکومت یا کے ایم سی کی ہے، علی زیدی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول کے صوبے میں سیلاب آیا ہوا ہے اور وہ لاہور میں سالگرہ منا رہے ہیں، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ کراچی سے کچرا نہیں اٹھایا جارہا تو ذمہ داری صوبائی حکومت یا کے ایم سی کی ہے، وزیر اعظم کراچی کے بارے میں فکر مند رہتے ہیں لیکن وہ اٹھارویں ترمیم کے بعد کراچی میں براہ راست کام نہیں کراسکتے۔

علی زیدی کا کہنا تھا کہ شاہین گراؤنڈ سے کچرا ہم نے گزشتہ سال اٹھایا تھا، صوبائی وزیر تعلیم بھی اسی حلقے کے ہیں، ٹی وی پر روز آکر بیانات دیتے ہیں، صفائی کرانے کے بعد امید تھی کہ علاقے کو مینٹین کرلیں گے مگر ایسا نہیں ہوا، وزیراعظم کراچی کی بارے میں فکر مند رہتے ہیں لیکن وزیراعظم اٹھارویں ترمیم کے بعد کراچی میں براہ راست کام نہیں کراسکتے۔

انہوں نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کا مسئلہ پیپلز پارٹی اور لیگ کی وجہ سے ہوا، انہوں نے اسامہ بن لادن کو پیسے دیے اور منی لانڈرنگ کی، ایف اے ٹی ایف کے بل پاس ہوگئے ہیں اب یہ لوگ سوچ رہے ہیں کہ کس دیوار پر سر ماریں، یہ لوگ این آر او مانگ رہے ہیں مگر اپوزیشن کو این آر او نہیں ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول زرداری کی کراچی میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائیکراچی: (دنیا نیوز) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائی کی۔ Very nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی سنگین جرائم میں ملوث 10ملزمان گرفتاررینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی، سنگین جرائم میں ملوث 10ملزمان گرفتار Rangers Karachi Arrested SearchOperations Criminals pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاک فوج کو کراچی کی صفائی میں مدد کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوکراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عمران خان، این ڈی ایم اے کو فوری طور پر کراچی کی صفائی کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گیس اور بجلی کے محکموں میں بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گیس اور بجلی کے محکموں میں بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت PMImranKhan GasAndElectricityDepartments CorruptElements pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گلی محلوں میں قربانی پر پابندی، قربان گاہ کی جگہ جاننے کیلئے فہرست دیکھئےکراچی، گلی محلوں میں قربانی پر پابندی، قربان گاہ کی جگہ جاننے کیلئے فہرست دیکھئے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu EidAlAdha EidulAdha2020
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی برآمدات میں 7.5 فیصد اور درآمدات میں 19.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئیلاہور(کامرس رپورٹر )پاکستان کی بیرونی تجارت ساڑھے پندرہ فیصد کم ہو گئی مجموعی طور پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »