لاہور: کانسٹیبل کی حوالات میں بند ملزم پر فائرنگ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: کانسٹیبل کی حوالات میں بند ملزم پر فائرنگ تفصیلات جانئے: DailyJang

پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ملزم زخمی ہوگیا ہے، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ کانسٹیبل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ملزم کو بجلی چوری کیس میں گرفتار کرکے حوالات میں بند کیا گیا تھا، گولی لگنے کے بعد ملزم کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔.

پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ملزم زخمی ہوگیا ہے، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ کانسٹیبل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ملزم کو بجلی چوری کیس میں گرفتار کرکے حوالات میں بند کیا گیا تھا، گولی لگنے کے بعد ملزم کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں بادل برسنے کے بعد عید ٹھنڈی ہوگئی، لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا: انڈیا میں معاشی بحران میں سونے کی چمک میں اضافہ - BBC News اردوانڈیا میں لوگ سونے کی قیمت سے بخوبی واقف ہے۔ صدیوں سے یہاں گھروں کے ساتھ ساتھ مندروں نے اس قیمتی دھات کو جمع کرنے میں کافی دلچسپی دکھائی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک بنانے کا شوق لاہور میں ایک اور نوجوان کی جان لے گیالاہور(ویب ڈیسک) ٹک ٹاک بنانے کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹک ٹاک بناتے چھت سے گر کر زخمی ہونے والا نوجوان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سروسز ہسپتال لاہور میں کورونا کا آخری مریض بھی صحتیاب خوشخبری آگئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے سروسز ہسپتال میں داخل کورونا کا آخری مریض بھی صحت یاب ہو گیا۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سروسز ہسپتال میں کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور میں بارش کا پانی جمع، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »