وزیراعظم عمران خان کی قوم اور ملت اسلامیہ کو عید کی مبارکباد | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Imrankhan EidMubarak

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عید کے موقع پر اپنے پیغام میں قوم اور ملت اسلامیہ کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے عید الاضحی کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ عید الاضحی کے پر مسرت موقع پر پوری قوم اور ملت اسلامیہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ قربانی کا مقصد ہے جو بھی مشکلات پیش آئیں اور جیسی بھی قربانی دینی پڑے ہم اس سے دریغ نہیں کریں گے۔ عید قربان کے موقع پر تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ساری دنیا اس وقت انتہائی نازک صورتحال سے گزر رہی ہے۔ کورونا وائرس کی وبا ساری انسانیت کے لیے ایک چیلنج بن کر آئی ہے۔ میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ اس وبا سے نبرد آزما تمام لوگوں کی حفاظت فرمائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'وینٹی لیٹرز کی فراہمی،ٹرمپ کے وزیراعظم عمران خان سے وعدے کی تکمیل ہے'سلام آباد : امریکی سفارتخانہ کا کہنا تھا کہ وینٹی لیٹرز کی آمد صدرٹرمپ کے وزیراعظم سے وعدے کی تکمیل ہے، مشکل گھڑی میں پاکستان کے عوام کا ساتھ دیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خان ریفرنس: زرداری کی 3 ، نواز شریف کی ایک کار کی ملکیت منجمدنیب نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری کی 3 گاڑیوں اور نوازشریف کی توشہ خانہ سے لی جانے والی مرسیڈیز کی ملکیت منجمد کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تعمیراتی شعبے کو سہولیات کی فراہمیوزیر اعظم عمران خان نے شاندار اعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت تعمیراتی شعبے کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی،تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ سے روزگار کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی شعبہ توانائی میں اصلاحات کیلئے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی شعبہ توانائی میں اصلاحات کیلئے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’وزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی انسداد کروناپالیسی کامیاب رہی‘'وزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی انسداد کورونا پالیسی کامیاب رہی' مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دو اہم بلوں کی منظوری پر وزیراعظم اور ٹیم مبارکباد کی مستحق، فیاض چوہانوزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ سینیٹ سے دو انتہائی اہم بلوں کی منظوری پر وزیراعظم اور ان کی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »