ملک کے حالات اچھے نہیں، مہنگائی کا سونامی آیا ہوا ہے، مولا بخش چانڈیو | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PPP MaulaBakhshChandio

حیدرآباد: پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ملک کے حالات اچھے نہیں ہیں مہنگائی کا سونامی آیا ہوا ہے۔ یہ ناکام لوگوں کی حکومت ہے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو کی نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے حالات ٹھیک نہیں۔ مہنگائی کا سونامی آیا ہوا ہے۔ یہ ناکام لوگوں کی حکومت ہے،تمام وزرا کی کارکردگی بے نقاب ہوچکی۔ لوگوں کو جمہوریت اور پارلیمنٹ سے مایوس کیا جارہا ہے۔ سپریم کورٹ نے نیب کیلئے جو کہا وہ سب کے سامنے ہے۔ وفاقی حکومت کو رسوا ہوکرگھر جانا پڑے گا۔

مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ ناکام وزیر خارجہ کس منہ سے بلاول بھٹو پر تنقید کرتے ہیں۔ وزیر خارجہ کا سب سے بڑا کارنامہ تو ہندوستان کے جاسوس کو رعائتیں دلوانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے ضم شدہ اضلاع میں عیدالاضحیٰ کے اجتماعات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمعمران خان اصولوں پرڈٹ جانیوالا لیڈر ہے، سمجھوتہ کرنے والا نہیں ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سکواش کے عالمی چیمپین جان شیر خان کے کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہو گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سکواش کے عالمی چیمپن جان شیر خان کے کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے اور انہوں نے خصوصی دعاﺅں اور نیک خواہشات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کو پرانی پالیسی کے تحت تعیناتی کا حکم - ایکسپریس اردوانٹرویو میں 50 فیصد نمبرز حاصل نہ کرنے والوں کو ناکام تصور نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محمکہ موسمیات - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »