سکیورٹی کی نازک صورتحال کے باعث پشاور میں دفعہ 144 نافذ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکیورٹی کی نازک صورتحال کے باعث پشاور میں دفعہ 144 نافذ Peshawar Section144enforced

خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں سکیورٹی کی نازک صورتحال کے باعث دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جس کے تحت شہر میں 5 یا اس سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پابندی کا اطلاق 10 دن کیلئے ہوگا، سکیورٹی کی نازک صورتحال پر دفعہ 144 نافذ کی گئی۔.

خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں سکیورٹی کی نازک صورتحال کے باعث دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جس کے تحت شہر میں 5 یا اس سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پابندی کا اطلاق 10 دن کیلئے ہوگا، سکیورٹی کی نازک صورتحال پر دفعہ 144 نافذ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئیپشاور میں امن و امان کی صورتحال کے پیش 10 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے: ڈپٹی کمشنر Kush din ki liye
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاکدہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے، ان کے قبضے سے... 😅😅😅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں 2 دہشتگرد ہلاکدہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے ، پاک فوج ملک میں دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر کاربند ہے ، آئی ایس پی آر پہر ڈالر اگیے پختون قوم پر حملے پہر انکے بہانے قتل غارت گری اور پہر دہشت گرد کا نام چھوٹا سا شمالی وزیرستان ہے پچھلے کئی سالوں سے آزاد نہی ہوا ہماری فوج سے ۔ پتہ نہیں کن دو لوگوں کو ایسے مار دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اسٹیج پر میڈیا کے کیمروں کے سامنے سو گئےپشاور میں گورنر اور وزیراعلیٰ کی نیوز کانفرنس کے موقع پر نگران وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹرانسپورٹ شاہد خٹک بھی اسٹیج پر موجود تھے ویڈیو دیکھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’’مکافات عمل‘‘حالیہ سانحہ پشاور کی گونج تھمنے میں نہیں، آج IG کے پی کی پریس کانفرنس میں سانحہ... Opportunity for students and elders to earn money 45000 to 70000 monthly at home 🏠by using Mobile phone 📱only interested people contact with me on whatupp 03178002250 دفع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس لائنز سانحہ: وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگاپشاور : وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل اپیکس کمیٹی کااجلاس آج طلب کر لیا، جس میں پولیس لائنز کی مسجد میں ہونیوالے دہشت گردی کے واقعے کے محرکات پر غور کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »