ایک سیاسی جماعت کو کس نے کہا ایسے حالات میں استعفے دو: گورنر خیبر پختونخوا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک سیاسی جماعت کو کس نے کہا ایسے حالات میں استعفے دو: گورنر خیبر پختونخوا GovernorKpk Ghulamali

پشاور دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پی کے غلام علی کا کہنا تھا کہ صحت کی سہولتوں میں مزید بہتری کی کوشش کریں گے، ہسپتالوں کو سامان مہیا کریں گے، نہ ہوا تو اپنی جیب سے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پشاور دھماکے نے پوری قوم کو رلا دیا، سانحے سے قبل بھی تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ بٹھانے کی کوشش کی گئی، سکیورٹی پر مشاورت کیلئے کہا تو کیا غلط کہا، پولیس کا مورال گرانے کی کوشش ناکام ہوگئی مگر پولیس مزید مضبوط ہوئی۔ گورنر کا کہنا تھا کہ ایک سیاسی جماعت کو کس نے کہا ایسے حالات میں استعفے دو، انہوں نے اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں بھی شرکت نہیں کی، تجویز تھی تمام جماعتیں مل کر بیٹھیں، قوم فیصلہ کرے گی کون کس کے ایجنڈے پر چل رہا ہے، پہلے استعفے دیئے ، اب واپس لے رہے ہیں، ایسے لوگ قوم کی خدمت کر سکیں گے؟۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئین کی بات کرنے والے آرٹیکل 254 بھی دیکھ لیں، بے نظیر بھٹو کے قتل کے بعد بھی الیکشن میں تاخیر ہوئی تھی، ضمنی الیکشن پورے صوبے کے مختلف حلقوں میں ہو رہے ہیں، میں نے پی ٹی آئی سے کہا ہے الیکشن کرائیں مگر مشاورت بھی کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ستا خور او مور وغیم دہ سپی بچیا

منحوس انسان 🖐️

توں ماماں لگتا سیاسی جماعت کا ؟؟ ان کا آئینی حق ہے جو ان نے استعمال کیا تیرا کام الیکشن کروانا وہ تجھ سے ہو نہیں رہا

اُس سیاسی جماعت کو تو ۲۲کروڑ پاکستانی عوام نے کہا کے ناجائز و غیر قانونی ایمپورٹڈ اسمبلی سے استعفی دیں، یہ بتاؤ تم سے کس جاہل و غدار نے کہا تھا کے اچھے بھلے چلتے پاکستان پے مل کے شب خون مارو اور اُسے تباہی میں دھکیل دو ؟؟؟ GhulamAliJUI CMShehbaz ImranKhanPTI fawadchaudhry

یہ اُن کا قانونی حق ہے مگر یہ بات تُم جیسے بےشرم نہیں جانتے

Tum logo ko kis ne kaha tha k aise halaat me mulk se ghaddari karo aur regime change karo

عوام نے کہا ایسے غلامانہ ظالمانہ تباہ حال معیشت و غنڈاگردی کے ماحول میں عمران خان اور تحریک انصاف اسمبلیوں سے استعفیٰ دیں یا اسمبلی توڑ دیں۔۔۔ اب کرو بات عوام سے کٹ پتلی گورنر صاحب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خط میں واضح لکھا ہے کہ آئین کے مطابق الیکشن کروائیں گورنر خیبرپختونخواگورنر خیبر پختونخوا غلامی نے الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے بتایا کہ کہا جا رہا ہے گورنر الیکشن کی تاریخ نہیں دے دہے، میں نے الیکشن کمیشن کو خط میں واضح
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن بتائے، انتخابات کب کرائے گا؟ لاہور ہائی کورٹلاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے مکالمے میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بتائے، انتخابات کب کرائے گا؟ گورنر کو چھوڑیں آپ الیکشن کی تاریخ دے دیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین میں ہولسٹین گائے کی کلوننگ، سالانہ 18 ٹن دودھ دے گیچین دو سے تین سال کے عرصے میں ایک ہزار سے زیادہ سپر گائے پیدا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang China
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان نے اپنے استعفے پر وضاحت دے دیانہوں نے کہا کہ مریم نواز لیڈرشپ پوزیشن میں آئی ہیں، مریم نواز کو اسپیس چاہیے۔ اسپیس میں جانے دیا، اچھا کیا.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کس بنیاد پر ملتوی ہوسکتے ہیں؟پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کس بنیاد پر ملتوی ہوسکتے ہیں؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’عمران خان نے 24 ویں بڑی معیشت کو 47 ویں نمبر پر پہنچا دیا‘وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا، پاکستان 24 ویں بڑی معیشت تھی جسے عمران خان نے 47 ویں نمبر پر پہنچا دیا۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Lanti Insan. Kanjr Lahore da As usual dars figure Fugging He has nothing except barking at Imran khan.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »