سکھ سیاسی رہنما نے ’دھمکیوں‘ کے بعد پاکستان چھوڑ دیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے سکھ سیاسی رہنما نے ’دھمکیوں‘ کے بعد پاکستان چھوڑ دیا

رادیش سنگھ نے دس جنوری کو لاہور پولیس کو ایک درخواست دی تھی۔ جس میں کہا گیا تھا کہ وہ اپنے بیٹے کے ہمراہ سات دسمبر کو شام کے وقت موٹر سائیکل پر اپنے بیٹے کے ہمراہ کچہ جیل روڈ سے گزر رہے تھے کہ چار نامعلوم لڑکوں نے انھیں روکا اور ان پر تشدد شروع کر دیا۔

مگر یہ کہ درخواست کے بعد ہمیں تحفظ دیا جاتا۔ ہمیں خفیہ اداروں کی طرف سے فون کالیں ملنا شروع ہو گئیں کہ ہم غلط بیانی کر رہے ہیں، جھوٹ بول رہے ہیں اور یہ کہ ہمیں ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ اس کے علاوہ بھی دھمکیاں اور پیچھا کرنا معمول بن چکا تھا۔ ایس ایچ او تھانہ کوٹ لکھپت لاہور محمد منور نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے رادیش سنگھ کی درخواست موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے وضاحت کی کہ انھوں نے اپنی درخواست وقوعہ کے کئی روز بعد صرف ’یاداشت‘ کے لیے دی تھی نہ کہ ایف آئی آر درج کرائی تھی۔

رادیش سنگھ کا کہنا تھا کہ اس کے ساتھ ہی ننکانہ صاحب میں گرودوراہ صاحب پر حملے اور پتھراؤ کا واقعہ ہو گیا۔ اس پر دل بہت خفا ہوا۔ اس پر صرف پاکستان ہی سے شکایت نہیں ہے بلکہ اپنی کمیونٹی سے بھی شکایت ہے۔ لاہور میں میرے تین بچوں کو تعلیمی اداروں میں داخلے بھی نہ مل سکے۔ ہماری کمیونٹی کے ایک صاحب کالج چلاتے تھے ان کے پاس گیا کہ میرے بیٹے کو داخلہ دے دیں تو انھوں نے چالیس ہزار فیس بتائی۔ میں نے کہا کہ میرے پاس تو کوئی کام نہیں ہے۔ میں کیسے فیس دوں گا کم از کم آدھی ہی کردیں تو انھوں نے اس سے بھی انکار کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یا الله اگر یہ سکھ میرے عظیم اسلامی ملک پر جھوٹا الزام لگا رہا ہے تو اس سکھ کو تباہ و برباد فرما - اور اگر یہ سکھ سچا ہے اور اسلامی پاکستان میں ایسا ہی ظلم غیر مسلموں کے ساتھ ہے تو پاکستان کو تباہ و برباد کردے اور اس سے بہترکوئی اور ملک یا علاقہ ہمیں عنایات کردے ---آمین---

پاکستان کے ایک سکھ بھائی تو آپ کو نظر آئے ہیں مگر انڈیا میں ہر ایک مسلمان اور سکھ جس اذیت میں مبتلا ہیں وہ نظر کیوں نہیں آتا

Don't know, how much India pay to to air anti Pakistan news.

لعنت کے مارے ہوئے بی بی سی اپنے ملک کی فکر کرو پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ بند کرو ۔ لعنت ہے تمہارے پے۔

Propaganda news channel bbc

جو پاکستان کے حق کی ہو

بی بی سی تم سے کبھی بھی کسی اچھی خبر کی امید نہیں ہوتی

چنگا اے جان چھوڑی آ ساڈی۔ ویزے دے پتر۔ ویزے دے بھکھے۔ گند صاف ہوندا روے تے اچھا ای اے۔

BBC Fie upon your impartiality. Giving information without whetting it. Did you ask our Ministry of Religious or Foreign Affairs about this? This is planted news that is 2 years old.

Sara jhot bola hai iss baby ne aur BBC bhi kitni jahil hai k man gharar baaten likh dein.

جو حالات انہوں نےبتائے ہیں اس میں عام آدمی بھی تقریباایسےہی گزارا کرتا ہے ۔ غربت ہے،بے روزگاری ہے،اچھی تعلیم مہنگی ہے۔مگریہ بھی سچ ہے کہ بیرون ملک پناہ کیلئے مذہبی عنصرشامل ہونابہت ضروری ہے۔جب مسلمان خودپاکستان چھوڑنےکیکئے سرتوڑکوشش کرتےہیں وہاں اقلیتیں یہ آسان راستہ کیسےچھوڑدیں؟

بہت ہی افسوس ناک حادثہ اسلام میں کسی بھی اقلیتی برادری کے ساتھ ایسا سلوک تو کیا زرہ بھر نفرت سے دیکھنے کی بھی کوئ گنجائش نہیں ایسے لوگوں کو سوچنا چاہئیے کہ وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں اور اللہ تعالی کو اُن کا ایسا کرنا کس قدر نا پسند ہے۔

BBC you only publish negative news from Pakistan. On british taxpayers money. What’s wrong with you? Please bring balance in your reporting.

Why do you, on purpose, pick up negative things then make news about them and try to propagate against Pakistan and damage its reputation? This is seriously cheap of you.

بی بی سی ایڈمن انڈیا سے ہے اسکو انڈیا لگی آگ نظر نہی آتی گٹھیا نیوز چینل

Is admi ne sirf shahar tabdeel Kiya hai BBC wale jhoot bol rahe hai ke isne mulk chor diya ye bilkuljhoot hai.Pakistan me akliyato ko bhe utni he izat aur har cheez me hisamilta hai jitna muslamano ko ap ne kabhi bhe Pak me rahe akliyato ko nuqsan puhchne jese afwahe na Suni hogi

بکواس

یہ جھوٹ ہے سکھ ہندوستان سے زیادہ سکیور ہیں پاکستان میں

بی بی سی سے کبھی مسلمانوں اور کسی مسلمان ملک کیلئے اچھی خبر نہی آتی۔ بالکل خفیہ طریقے سے زھر پھجلاتا ھے بیبیسی مسلمانوں اور مسلمان ممالک کے خلاف۔۔

Easy way to access foreign nationality

Drama baazi ha PAKISTAN me jitne sahoolatian aqliatoon ko hasil hain ...wo tu PAKISTANI awaam ko b hasil nahe ...ye kis k dahmkion se mulk chor kr ja raha ....zra detail tu batao ...

acha ak or harmy pak zameen se Chala ga

اس طرح کے واقعات کس ملک میں نہیں ہوتے۔ یہ انڈیا اس سے کم کر رہا ہے

یہاں صرف مولوی پنجابی ہی رہ سکتے ہیں

نہایت ہی احمقانہ خبر اس شخص نے صرف شہر چینج کیا ہے دھمکیوں والی بات بھی جھوٹ ہی لگتی ہے

Ye BBCURDU ko Pakistan ki reports send karnat waalay in k reporters Pakistani he hain kya? Mujhay to ye Pakistani to fooor, insaan he naheen lagtay🤔🤔🤔

The entire BBC story is based on propaganda. The narration is visibally concocted.

جب دو فریقین میں لڑائی ھو جائے ۔تو تم ان میں صلح کرا دو۔(القران)

Joke of the year 2020 😅

ہیری نے رائیل فیملی کیوں چھوڑی؟ اب گونگے نہ بن جانا۔۔۔ BBC فسادی

Agr hum aqliyotoon py zulm krty tu Sikhoon ko corridor na bna k dety.. jisko yahan skoon raas nii arha India chla jayee..

Always negative reporting about Pakistan. What is India doing with Kashmires did you report it. Yes I know your problem India is 1billon market. Shame on you

This news is totaly fake and this sikh so called leader not very famous among sikh community whole drama is for foreign asylum in Europe or usa or any other country.

is Harami ne ek dosary Sikh mpa ko katal kiya ta

ye ek barwaaa ta ju sharab aur manshiyat bajtata

بھارتی اداکار اور گلوکار گپی گروال نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک کے جنم استھان اور سمادھی پر حاضری دی۔واہگہ کے ذریعے بھارت سے پاکستان آئے ہیں۔یہ ہے پاکستانی عوام کا غیر ملکیوں سے پیار, پھر اپنے ملک کے لوگوں کی تو بات ہی اور ہے Pakistan GippiGrewal

BBC Propaganda News

ہم تو سکھوں کو اپنے پنجابی بھای جانتے ہیں .اگر ایسا کچھ ہوا ہے تو حکومت کو سخت ایکشن لینا چاہیے .

پہلی بات یہ ہے نیشنل پولیٹکس میں کسی نے ان صاحب کا نام نہیں سنا دوسرا آجکل جو انڈیا میں مسلمانوں کے خلاف ظلم ہو رہا ہے اس سے توجہ ہٹانے کے یہ اوچھے ہتھگنڈے ہیں

Bbc shit on u. Seekh are most peaceful and secure people in Pakistan. This is his own personal issues due to which he may left Pakistan. But as u r against Muslim policy so u shape it wrong. Shame on u.

Fake news we Pakistani people give much respect to minorities

He make points for easily get asylum

Vaise hi BBC Urdu ko Pakistan mein ban kar dena chahie yah Pakistan mein ghalt khabren Nashar karta ha...

کھو لو کھو لو کرتار پور باڈر کھو لو

Apney roley me Pakistan ya mazhab ko q latey ho bheech me Sardar g.

ملک میں لاکھوں سکھ رہتے ہیں انکو کوئی خطرہ نہیں ہے، اس اکیلے کو کیوں خطرہ ہے؟ چند لوگ پوشیدہ مقاصد کے لئے ڈرامے کرتے رہتے ہیں. میڈیا بھی عجیب مزاج کا ہے فضول خبر کو فضول اہمیت دیتا ہے. اصل مقصد تو پاکستان کے خلاف پروپگنڈہ کرنا ہے کشمیر پر کیوں خاموش ہے؟؟

پاکستان چھوڑ کر لاہور میں رہائش پذیر۔۔ لاہور پاکستان سے باہر ہے۔۔۔؟

اس بندے کو کبھی کسی پاکستانی نی کسی چوک پر نہیں دیکھا۔۔ایسے ہزاروں بہروپیے پروپیگنڈا کرتے مل جائینگئ۔۔

پاکستان اقلیوں مکمل ازادی ہے بی پی سی اگر وقت ملے تو کبھی انڈیا پر بھی بات کر لیا کرے جہاں اقلیتوں کیلۓ سانس لینا مشکل ہے

پاکستان میں جتنی آزادی ہے کسی ملک میں بھی نہیں

بی بی سی والے جھوٹے ہیں فسادی ہیں

پتہ نہیں کیوں بی بی سی کو بھونکنے کی عادت سی پڑ گئی ہے

جھوٹ بولتا ہے

ویسے ہمارے ہاں ہری پور شہر اور حسن ابدال میں سکھ کمیونٹی کے بہت سے لوگ رہتے ہیں جن کے ذاتی کاروبار بھی ہیں لیکن اللہ کے فضل سے وہ لوگ بلکل پرسکون ماحول میں کاروبار کر رہے ہیں۔ مسلمان لوگ ان کے ہاں سے اشیاء ضروریہ خریدتے ہیں اور ایک۔معاشرہ کی بہترین مثالیں ہیں

کیسے کیسے بیوقوف لوگ رہتے ہیں پاکستان میں۔ قائد اعظم محمد علی جناح رح نے فرمایا تھا کہ آپ جس بھی مذہب، رنگ یا نسل کے ہو آپ سب پاکستانی ہو لہذا کسی بھی اقلیت کو مذہب کے نام پر ڈرانا یا دھمکیاں دینے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے تا کہ ایسے واقعات سے آئندہ بچا جا سکے۔

danishkhan09195 یہ کراچی میں سکھ کمیونٹی کے دو دوست جناح ہسپتال کے باہر موٹر سائیکل پہ مزے سے جارہے ہیں. میں نے انہیں دیکھا تو حیرت ہوئی، تو چلتی گاڑی سے انکی اجازت کے بعد تصویر کھینچ لی.

Europe Canada Asylum lene ka acha tareeqa hai ..

میں نے پوری تحریر پڑھی اور میں کہنا چاہونگا پاکستان میں ہزار برائی ہونگی میں یہ نہیں کہتا کہ یہاں سب اچھا ہے مگر یہ بات بلکل جھوٹ و غلط بیانی ہے کہ پاکستان میں سکھ یا کسی بھی مذہب والے کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جاتا ہے اور اس بنیاد پر یہاں انکو نوکری یا کاروبار نہیں کرنے دیا جاتا

انڈیا سے تو نکالا جارہا ہے ۔۔۔ مارا جارہا ہے - اس بارے میں بھی کچھ بتائیے بی بی سی اردو

UNHumanRights amnesty amnestyusa

Bht afsos howa sir ye bat bht taklif deh hy, hakumat e wqat se appeal krta hon k ap k sath fori cooperation kiya jaye aur molawis logo k khilaf qarwai ki jaye

Why you always portrait a bad image of Pakistan ? Please give some attention on kashmir siege m, we believe that is more important rather the reporting about this kind of cheap culprit a stunt man, a cheap fame seeker.Sikhs are mire hsppy in Pakistan as compared to India

Aj gippy grewal aya pakistan nankna sahib us ko to ni btaty pak k kilaf to foran awaaz uthaa dety ho 🤔🤔💪💪💪

ImranKhanPTI mubarak. Your bs plan to 'uplift' the nation is working Taliban Khan

پاک ہے ہی دہشت گردی کا گڑھ۔اسی لیے شائد ہی کوئی پاکستانی ان کی بات پر اعتبار کرے۔یہ وہ قوم ہے جس نے کبھی اپنی غلطی نہی مانی۔اسی لیے دن رات عذاب میں ہے۔کبھی زلزلے،کبھی سیلاب،کبھی بارشیں اور روٹی تک نہی پوری نہی ہوتی۔اللہ نے اوقات میں رکھا ہوا ہے ورنہ یہ پوری دنیا کو تباہ کر دیتے

Very sad

Aur k ghar chala gya in ki bhen ko chodny

کمنٹ پڑھ کر ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ ملک میں کیسا رویہ ہے اقلیتوں کے ساتھ۔ جس ملک کے آئین میں اقلیتوں کو ملک کا سربراہ بننے پر پابندی ہو وہ اقلیتوں کے حقوق کا خاک تحفظ کر سکتا ہے؟؟؟

لفاظی زیادہ ھے، لاھور کے مرکز گلبرگ میں بلیوارڈ پر پشتون سکھوں کی مہنگی ترین دکانیں ھیں ،ننکانہ صاحب میں اکثریت کاروبار سکھوں کے پاس ھے، پشاور اور بنوں میں سکھ ڈرای فروٹ کے شب سے بڑے تاجر ھیں،سردار جی کے اپنے رولے ھیں اور اسے مذھبی رنگ دے رھے ھیں

یہاں صرف مولوی ہی رہ سکتے ہیں

سنگھ صاحب پاکستان میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ سوائے انکے جنہوں اس ملک پر قبضہ کیا ہوا ہے۔یہ ایک بنانا ریپبلک ہے۔ ہر دور عوام کا استحصال کیا گیا اور اسکو سڑکوں پہ مارا گیا لیکن کوئی بھی قانون کی گرفت میں نہ آیا۔

جس نے دفع ہونا ہے ہوجاۓ

Fittay mu

😂 جھوٹا

Buzzzzz dilllll

I hope it's good for him.

ھندو بھائیوں کی لڑکیوں کو زبردستی مسلمان کیا جا رھا ہے ۔وہ ویسے ہی بھیگتی آنکھوں کے ساتھ جا رھے ھیں اب سکھ بھائی جارہیں ھیں۔ پارسی 1947 کے بعد چلے گئے۔ آپ کس منہ سے ھمسایہ ملک کو گالیاں دیتے ہیں ھمارا ھال بھی ویسا ھی ھے۔

پآکستان میں اقلیت اور غیر پنجابی غلاموں کی سی زندگی گذار رہے ہیں۔

MoIB_Official MolawPK MOIofficialPk KSAmofaEN OfficialDGISPR ImranKhanPTI

کوئی بی بی سی کا ہی بندہ ہوگا

BBC Urdu making videos of paid Sikh brothers.. Sikh really love Pakistan. Media war just started and BBC Urdu lied.

Sub kanjar log asylum k liye pakistan ko Ganda karte hain. Gande log namakharam.

بی بی سی والوں کو اپنے شاہی خاندان کے بھگوڑے شاہی جوڑے کے بھاگ جانے کی اتنی فکر نہیں ہے جتنی پاکستان سے ایک سکھ کے چلے جانے پہ فکرمند ہیں۔

I never ever saw him? This is fake news

Kisny dhamkiya deen? ImranKhanPTI you should ban bbc news They spread fake news Always reportpemra

بکواس کےپی کے میں ہزاروں سکھ رہتے ہیں کروڑوں کا کاروبار کرتے ہیں اس کا ضرور کوئی زاتی مسلۂ یہ سیاسی پناہ کا معاملہ ہوگا ورنہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہم لوگ صدیوں سے اکھٹے رہ رہے ہیں یہاں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ان کو نقصان دینے کا

ہر الزام کو مذہب اور ملک سے جوڑنا غلط بات ہے۔ اگر یہ الزام مجموعی ہو اور ایک برادری لگا رہی ہو تو سوچنے والی بات ہے۔ مگر ایک میں میں اقلیت کئی ہزار ہیں اور 1 شخص چھوڑ کر جا رہا ہے اس کو سکھ قوم سے نا جوڑا جائے یہ اس کی ذاتی دشمنی ہو سکتی ہے

پاکستان نے اقلیت برادری کو برابر حقوق دیے.

بی بی سی انڈیا سے سکھ پاکستان آ رہے ہیں اور تم غلط رپورٹنگ کر کے اپنی بی بی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ سب ڈرامےبازی کرتے ہیں غیرملکی شہریت لینے کیلئے،،،،پاکستان جیسی آزادی کسی ملک میں نہیں ہے،،،شانگلہ والےسکھ کےقتل کی بات کرلیجیئے،،،کتنا واویلہ مچارکھا تھا جب پتا چلا کہ وہ تو فیملی میں دشمنی کی وجہ سے مارا گیاہے تو کسی ایک نے سوری تک نہیں کی،،تب ان کے منہ میں آبلے پڑ گئے تھےکیا

سردار نوں چھڈو تُہاڈا ھیری وی نَس گیا 👊

Ye pakistan ki sarkar thik nhi kr rhi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں ...'مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں گزارنا چاہتے تھے' بھارت کے سابق وزیر نے حیران کن بات کہہ دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریپاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاری Pakistan pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریوفاقی حکومت نے دبئی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی امور کے ذمے دار کو 20-2019 کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسدقیصرکامقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت پرچین کے فیصلے کاخیرمقدماسد قیصرکامقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت پرچین کے فیصلے کاخیرمقدم Pakistan AsadQaiser China pid_gov AsadQaiserPTI Pid_Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسدقیصرکامقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت پرچین کے فیصلے کاخیرمقدماسدقیصرکامقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت پرچین کے فیصلے کاخیرمقدم AsadQaiser pid_gov Kashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوسپاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوس Read News Dr_FirdousPTI Pakistan PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »