سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف 8 رکنی لارجر بینچ آج سماعت کرے گا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف 8 رکنی لارجر بینچ آج سماعت کرے گا Pakistan SupremeCourt

چیف جسٹس عمر عطا بندیال لارجر بینچ کی سربراہی کریں گے، درخواست گزار کے وکلاء آج اپنا، اپنا مقدمہ عدالت میں پیش کریں گے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے 13 اپریل کو مجوزہ قانون پر عمل در آمد روک دیا تھا۔.

چیف جسٹس عمر عطا بندیال لارجر بینچ کی سربراہی کریں گے، درخواست گزار کے وکلاء آج اپنا، اپنا مقدمہ عدالت میں پیش کریں گے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے 13 اپریل کو مجوزہ قانون پر عمل در آمد روک دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل، بدھ کے بجائے منگل 2 مئی کو ہوگاسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس کی سماعت بھی 2 مئی کو ہوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالت عظمیٰ سپریم کورٹ پریکٹس بل پر حکم امتناع ختم کرے، وکلاء کنونشن کا اعلامیہججز اور ان کے خاندان کے افراد کی مبینہ آڈیوز سامنے آنے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے حکومت سے انکوائری کا مطالبہ: اعلامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر نے قومی احتساب ترمیمی بل 2023 پارلیمنٹ کو دوبارہ غورکیلئے واپس بھجوا دیاقومی احتساب آرڈیننس1999 میں پہلےکی گئی ترامیم سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہیں، بل اور وزیراعظم کی ایڈوائس میں اس پہلو کا حوالہ نہیں دیا گیا، صدر مملکت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی نیک نیتی نظر نہیں آرہی، منگل کو مذاکرات کا آخری موقع ہوگا، اسد عمراسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات میں نیک نیتی نظر نہیں آرہی، منگل کا دن مذاکرات کا آخری موقع ہوگا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کی جسٹس مسرت اور جسٹس احمد علی شیخ کو سپریم کورٹ تعینات کرنےکی سفارشسینیارٹی اصول پر دونوں چیف جسٹس صاحبان کو سپریم کورٹ لانے پر غور کیا جائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دو ججز کی تقرری کا معاملہ: جسٹس فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خطاسلام آباد: (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ میں دو ججز کی تقرری سے متعلق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط لکھ دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »