توہین پارلیمنٹ پر قانون سازی کیلئے کام شروع، قائمہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

توہین پارلیمنٹ پر قانون سازی کیلئے کام شروع، قائمہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب Pakistan Politics Parliament

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کا اجلاس آج کمیٹی چیئرمین رانا قاسم نون کی صدارت میں ہو گا۔

اجلاس کے لیے 17 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، اجلاس میں قائمہ کمیٹی توہین پارلیمنٹ سے متعلق مسودہ پر بھی غور کرے گی۔ توہین پارلیمنٹ بل کے مسودہ پر غور کے لیے متعلقہ وزارتوں کے افسران کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی کا اجلاس تبدیل شدہ شیڈول کے مطابق آج سہ پہر 4 بجے ہو گااسلام آباد: ( دنیا نیوز ) قومی اسمبلی کا اجلاس تبدیل شدہ شیڈول کے مطابق آج سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیاوزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ سیاسی صورتحال میں اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس آج ان کی رہائش گا ماڈل ٹاؤن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے ترکمانستان سے سسستی ایل پی جی کی درآمد شروع کر دیمعاشی مشکلات کا شکار پاکستان نے توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے ترکمانستان سے سستی ایل پی جی کی درآمد شروع کر دی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ثاقب نثار نواز شریف کی دشمنی میں بہت دورنکل گئے تھے: خواجہ آصفمسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا کام قانون اور آئین کے مطابق فیصلے کرنا ہے پنچایت لگانا نہیں۔میڈیا سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 5 مئی کو طلبکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 5 مئی کو طلب کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ePaper News Apr 30, 2023, لاہور, Page 1,عدالتی بل منظور کرنے پر پارلیمنٹ کا شکریہ، ساتھ ہیں، آل پاکستان وکلا کنونشن Detail News: Newspaper Nawaiwaqt Pakistan LawyersConvention
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »