پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 5 مئی کو طلب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 5 مئی کو طلب PIA BoardofDirectors Meeting Karachi

حکام کے مطابق 2022ء کا آڈٹ مکمل نہ ہونے پر پی آئی اے کا سالانہ اجلاس تاخیر کا شکار ہوا ہے، ایک ماہ تاخیر سے اجلاس کے لئے انتظامیہ نے ایس ای سی پی کو درخواست کی تھی۔اجلاس میں پی آئی اے کے نئے بزنس پلان کا بھی جائزہ لیا جائے گا اور حج فلائٹ آپریشن 2023ء پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔.

حکام کے مطابق 2022ء کا آڈٹ مکمل نہ ہونے پر پی آئی اے کا سالانہ اجلاس تاخیر کا شکار ہوا ہے، ایک ماہ تاخیر سے اجلاس کے لئے انتظامیہ نے ایس ای سی پی کو درخواست کی تھی۔اجلاس میں پی آئی اے کے نئے بزنس پلان کا بھی جائزہ لیا جائے گا اور حج فلائٹ آپریشن 2023ء پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے اور دیگرائیرلائنزکو حج فلائٹ آپریشن مرتب کرنے میں مشکلات کا سامناوزارت مذہبی امور کی جانب سے تاخیر کے باعث حاجیوں کا کوٹہ فائنل نہ ہوسکا جس کے باعث قومی ائیر لائن (پی آئی اے) اور  دیگر ائیرلائنز کو  حج کیلئے فلائٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلباسلام آباد: (دنیانیوز) اسلام آباد کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلباسلام آباد: (دنیانیوز) اسلام آباد کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گااسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہو گیا، اجلاس کے بعد اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »