پاکستان نے ترکمانستان سے سسستی ایل پی جی کی درآمد شروع کر دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیل پڑھیں

معاشی مشکلات کا شکار پاکستان نے توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے ترکمانستان سے سستی ایل پی جی کی درآمد شروع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق160 ٹن سستی ایل پی جی کی پہلی کھیپ بذریعہ افغانستان چمن بارڈر سے ہوتے ہوئے پاکستان پہنچ گئی ہے، چمن حکام کے مطابق ضابطے کی کارروائی کے بعد ان ٹینکرز کو پشاور روانہ کیا جائے گا جبکہ مزید 10 ٹینکرز جن میں 600 ٹن ایل پی جی موجود ہے اسپن بولدک سے کلیئرنگ کے لیے بارڈر ٹریڈ ٹرمینل پہنچ گئے ہیں، دوسری جانب قندھار کسٹم چیف مولوی محمدحامداحمد کے مطابق ترکمانستان سے 50 ٹینکرز کارگو اسپن بولدک پہنچ گئے جو کلیئرنگ مراحل طے کرنے کے بعد پاکستان منتقل کیے جائیں گے، ان کا کہنا ہے کہ وسط ایشیا...

ایل پی جی پلانٹ اونرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر سیدنسیم آغا کا کہنا ہےکہ 6 ماہ قبل اسلام آباد میں ترکمانستان کے سفیر کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات ہوئی تھی جس کے نتیجے میں ایک اعلیٰ سطح کا وفد ترکمانستان گیا اور ترکمانستان کے ساتھ ایران سے 25 فیصد کم ریٹ پر معاہدہ کیا،ان کا کہناتھا کہ ترکمانستان کے پلانٹس میں ایل پی جی کا پہلا تجارتی سودا کرکے پاکستانی تاجروں کو ٹریڈ کی نئی راہیں تلاش کرنے کا موقع دیا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروعچمن میں باب دوستی کے راستے ایل پی جی کے تین ٹینکرز پاکستان پہنچ گئے، ترکمانستان کی ایل پی جی ایران سے 25 فیصد سستی اور کئی گنا معیاری ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ڈی جی خان میں دل کے مریضوں کیلئے او پی ڈی سروس شروعڈیرہ غازی خان: (دنیا نیوز) نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان میں دل کے مریضوں کیلئے او پی ڈی سروس شروع کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دل خوش ہو گیا، ویل ڈن بوائز: شاہد آفریدیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی شاندار کارکردگی کی تعریف کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سائمن ڈول بھارتی لیگ میں بھی کمنٹری کے دوران ایک کھلاڑی پر برس پڑےسائمن ڈول نے پنجاب کنگز کی جانب سے کھیلنے والے کاگیسو ربادا کو ان کی نو بالز پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات: DailyJang ipl ipl2023
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایڈمنسٹریٹر کراچی کی ہتھنی کے گوشت کی فروخت کی خبروں کی تردیدکراچی: (دنیا نیوز) ایڈمنسٹریٹر کراچی نے ہتھنی نور جہاں کے گوشت کی فروخت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’’ایک بیس سے کم نہ لینا‘‘ والی نجم ثاقب کی آڈیو لیک کے بعد پی ٹی آئی کا ابوذر سے ٹکٹ واپس لینے کا فیصلہ؟05:52 PM, 30 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو منظر عام پر آنے کے پی ٹی آئی نے تحقیقات شروع کردی ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »