دل خوش ہو گیا، ویل ڈن بوائز: شاہد آفریدی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ دوسرا ون ڈے میچ فخر زمان کے نام رہا DailyJang

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ دل خوش ہو گیا، ویل ڈن بوائز۔

شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دوسرا ون ڈے میچ فخر زمان کے نام رہا۔بوم بوم آفریدی کا یہ بھی کہنا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کی طرف سے اچھی سپورٹ ملی۔فخر زمان نے اس میچ میں 180 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہو گیا، اجلاس کے بعد اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اینڈی مرے کا میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سفر تماممیڈرڈ : ( ویب ڈیسک ) معروف برطانوی ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کا میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سفر تمام ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواب شاہ :دو گروپوں میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحقنواب شاہ: ( دنیا نیوز ) سندھ کے ضلع نواب شاہ میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہر قائد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیاشہر قائد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا Rain Karachi Thatha Electricity Weather
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رحیم یار خان اور راجن پور کے کچے میں آپریشن، 7 ڈاکو ہلاک، متعدد گرفتاررحیم یار خان اور راجن پور کے کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن 22 ویں روز میں داخل ہو گیا ہے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، مبینہ قاتل ریٹائرڈ سب انسپکٹر گرفتارکراچی میں کاٹھور اور اتحاد ٹاؤن میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے، اتحاد ٹاؤن میں قتل میں ملوث ریٹائرڈ سب انسپکٹر کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »