شہر قائد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر قائد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا Rain Karachi Thatha Electricity Weather

اورنگی ٹاؤن، ایف بی ایریا،عزیز آباد، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد کے علاقوں میں بارش ہوئی، شہریوں نے سہانے موسم کا خوب لطف اٹھایا۔

ٹھٹھہ میں موسلا دھار برسات سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا، ٹھٹھہ کے ساحلی اور پہاڑی علاقوں میں بھی موسلا دھار بارش جاری ہے۔ ادھر لسبیلہ کے علاقہ ساکران، حب ڈیم اور دریجی کے پہاڑی علاقوں میں بارش ہوئی، بارش کے نتیجے میں حب ندی میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا، ٹریفک پولیس کے مطابق پانی کا بہاؤ بڑھنے سے حب ندی کے متبادل راستے کو نقصان پہنچا۔

ایس ایس پی کے مطابق بارش کے باعث سیلابی ریلے سے بند ہونے والا آہورہ ندی کا راستہ جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے، کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر آہورہ کے مقام سے ٹریفک کی روانی جزوی طور پر جاری ہے۔ حب ندی سے متبادل راستہ ٹریفک کی آمد و رفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے، لسبیلہ، ساکران میں بارش کے باعث داؤد بندیجہ گوٹھ کے قریب متعدد بکریاں سیلابی ریلے میں بہہ کر ہلاک ہو گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد الحرام میں باران رحمت برسنے سے عمرہ زائرین کے چہرے کِھل اٹھےمکہ مکرمہ اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہونے پرمسجد الحرام میں موجود عمرہ زائرین نے بارانِ رحمت پر اللہ کا شکر ادا کیا۔مسجد الحرام میں بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسجد الحرام میں باران رحمت برسنے سے عمرہ زائرین کے چہرے کِھل اٹھےمکہ مکرمہ اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہونے پرمسجد الحرام میں موجود عمرہ زائرین نے بارانِ رحمت پر اللہ کا شکر ادا کیا۔مسجد الحرام میں بھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں طوفانی بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد ہلاککراچی: (ویب ڈیسک) سندھ کے مختلف شہروں میں تیز طوفانی ہواؤں اور بارش کا سلسلہ جاری،تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد بالائی پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش موسم خوشگواروفاقی دارالحکومت اسلام آباد، آزاد کشمیر اور بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹنے سے موسم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزم زخمی حالت میں گرفتارکراچی : ( دنیا نیوز ) شہر قائد کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز - ایکسپریس اردوکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز مزید پڑھیں: KhiRain ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »