کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز مزید پڑھیں: KhiRain ExpressNews

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز ہوگیا، جو اتوار کی رات تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن، یونیورسٹی روڈ، ملیر، نیا ناظم آباد، نارتھ کراچی، شرف آباد سمیت مختلف علاقوں میں کالی گھٹا چھانے کے بعد بادلوں نے برسنا شروع کیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا نیا سسٹم کراچی میں داخل ہوگیا ہے، جس کے بعد اتوار کی رات تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ بارش کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو اقدامات کی ہدایت کردی گئی ہے جبکہ کے الیکٹرک نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بارش کے دوران یا گیلے جسم کے ساتھ برقی آلات کو ہاتھ لگانے سے گریز کریں۔

برسات کے بعد سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے موٹرسائیکل سواروں کو بھی احتیاط سے بائیک چلانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد بالائی پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش موسم خوشگواروفاقی دارالحکومت اسلام آباد، آزاد کشمیر اور بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹنے سے موسم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں طوفانی بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد ہلاککراچی: (ویب ڈیسک) سندھ کے مختلف شہروں میں تیز طوفانی ہواؤں اور بارش کا سلسلہ جاری،تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان، مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروعبلوچستان کے مختلف علاقوں میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا، خضدار کے علاقے آڑنجی میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیاکراچی : کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پی ڈی ایم اے نے ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش ، محکمہ موسمیات کا یوٹرنکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بارش کا امکان کم ہے تاہم دوپہرتک صورتحال واضح ہوگی........
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کا امکانکراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے اور وقفے وقفے سے بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »