سپریم کورٹ: تجاوزات کیس تحریری فیصلہ جاری، مرتضیٰ وہاب کی رپورٹ مسترد

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نالہ متاثرین کی بحالی سے متعلق 25 اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ کا جواب غیرتسلی بخش قرار دیدیا گیا۔ سپریم کورٹ کی طرف سے جاری کردہ

تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ رپورٹ پر وزیر اعلیٰ کے دستخط تھے اس لئے مرادعلی شاہ کو طلب کیا گیا۔

عدالت نے حکم دیا کہ نالہ متاثرین کے لئے سندھ حکومت اپنے وسائل سے رقم فراہم کرے۔ وزیر اعلی نے متاثرین کیلئے 10ارب روپے کے بندوبست کی یقین دہانی کرائی تھی۔ دو سالوں میں گھر، پانی، بجلی، روڈ، سیوریج کا انتظام سندھ حکومت نے کرنا ہے۔ سندھ حکومت ہر ماہ رپورٹ بھی پیش کرے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کے ڈی اے، کے ایم سی اور دیگر متعلقہ انتظامی ادارواں کا نظام ناکارہ ہو چکا۔ سندھ میں گریڈ 17 سے 21کے افسران کی کمی کے معاملے پرعدالت نے اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے بات کرنے کی ہدایت کی۔ وفاقی حکومت مذکورہ آسامیوں کو جلد پر کرے۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے تجاوزات کیس تحریری فیصلہ میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی رپورٹ بھی مسترد کردی۔ عدالت نے کراچی بھر کے رفاہی پلاٹوں کی تفصیلات پیش کرنے اور کھیل کے میدان اور پارکس کو فوری اصل شکل میں بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ بظاہر سندھ حکومت اور انتظامیہ کو تجاوزات کے خاتمے میں کوئی دلچسپی نہیں۔ سندھ میں کرپشن انتظامی شکل اختیار کرچکی ہے، کرپشن کے خاتمے کے لیے تمام قانونی راستے اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

معاہدہ_پوراکرو_سفیرنکالو ان کو سادھوکی میں جو ظلم ہو رہا ہے وہ نظر نہیں آ رہا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ: SRB کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے پر رپورٹ پیشسپریم کورٹ آف پاکستان کراچی رجسٹری میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ نے ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق رپورٹ پیش کر دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو دھماکا خیز مواد سے گرانے کا حکمسپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور گرانے کے کیس میں بڑا فیصلہ آگیا۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق کیس کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو دھماکا خیز مواد سے گرانے کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت کا نسلہ ٹاور کو اب تک نہ گرانے پر برہمی کا اظہار معزرت کے ساتھ ۔ ۔ ۔ عدالت یہ دیکھنا چاہتی ہے کہ ، پاکستان میں دھماکے سے عمارت کیسے گرتی ہے۔ اسکا حکم تو پہلے بھی جاری ہوا تھا مگر عمل درآمد نہیں ہوا ابھی مگر اب سات روز میں گرانے کا حکم دیا گیا ہے اور عمل درآمد کا انتظار اور متاثرین کا نقصان بھی پورا ہونے والا کام بھی ادھورا ھے ابھی!! مکمل پگلا چکا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا سندھ ریونیو کو تمام قبضے ختم کرانے کا حکمکراچی : سپریم کورٹ نے سندھ ریونیو کو تمام قبضے ختم کرانے اور اینٹی انکروچمنٹ سیل کو فعال بنانے کا حکم دے دیا۔ Ghareebo k qatil
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کراچی میں ریلوے کی اراضی پر قبضے سے متعلق سماعتجوڑی ہائٹس مقدمے میں رضا ربانی کے دلائل دیتے ہوئے کہا سرکلر ریلوے غیر فعال ہونے کے بعد 188 نمبر سروے تجوڑی ہائٹس کو الاٹ کی گئی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا گرین بیلٹ پر کےالیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن کی اجازت دینے سے انکارسپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کو گرین بیلٹ پر گرڈ اسٹیشن کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »