سپریم کورٹ: SRB کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے پر رپورٹ پیش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ آف پاکستان کراچی رجسٹری میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ نے ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق رپورٹ پیش کر دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سندھ بھر کی زمینوں کا ریکارڈ کمپوٹرائز کرنے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کی۔

دورانِ سماعت سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ و دیگر حکام عدالت میں پیش ہوئے، سینئر ممبر نے ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق رپورٹ پیش کر دی۔رپورٹ کے مطابق یہ تمام ریکارڈ بورڈ آف ریونیو کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجر نالہ متاثرین کیس؛ سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ کو فوری طلب کرلیا - ایکسپریس اردوبلائیں وزیر اعلی سندھ کو ابھی ان سے ہی پوچھیں گے، چیف جسٹس پاکستان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیشسپریم کورٹ نے تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرلیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ ایڈووکیٹ جنرل سندھ وضاحت نہیں کرسکتے، بیٹھ جائیں، عدالت وزیراعلیٰ سندھ کو بلا رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے میں گرانے کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت کا نسلہ ٹاور کو اب تک نہ گرانے پر برہمی کا اظہار ظُلم انتہائی ظُلم Feel sorry for residents 😰 عدالت کو چایے ناسلا ٹاور نہی بلکے سندھ حکومت گرہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو جھاڑ پلادی - ایکسپریس اردوشہر چلانا الگ اور ٹی وی پر بیٹھ کر باتیں کرنا الگ بات ہے، چیف جسٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم دے دیاAskari 4 karachi ma aik cinema hai jisy illegal declare kia SP ny.. osy q nhi giryaa jaa ska aaj tk? Na pher SP ny osy follow kia pher?😆😆 پورے کراچی کے شہریوں کو نسلہ ٹاور کے باسیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نسلہ ٹاور کو بچانا چاہیے۔۔۔ اس شیطان کو ملک کے اہم ترین مسائل کیوں نظر نہیں آرہے ہیں۔۔ غضب لوگوں کی عجب کہانی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور ایک ہفتے کے اندر گرانے کا حکمکراچی : سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور ایک ہفتے کے اندر گرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کمشنر کراچی کو ہدایت کی کہ ملبہ اٹھانے کا کام شروع کریں۔ Laanat tum per or aise insaaf per jo gareebo ko jeen ka haq cheen le unfair 🤷‍♂️why 🤷‍♂️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »